وزیراعظم کا سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں بد انتظامی کی روک تھام کیلئے وفاقی حکومت کردار ادا کرے گی

وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سندھ اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، حلیم عادل شیخ ، چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی، عامر کیانی اور سیف اللہ ابڑو نے شرکت کی۔ اجلاس میں سندھ کی سیاسی اور انتظامی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی اور سندھ میں پی ٹی آئی کے متحرک کردار پر بھی غور کیا گیا۔

اجلاس میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے طے پایا کہ اسمگلنگ، منشیات اور بد انتظامی کی روک تھام کیلئے وفاقی حکومت کردار ادا کرے گی، جب کہ وزیراعظم بھی جلد سندھ کا دورہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Treatment of the Ice is itself a long and painful process expanding over months and needing huge financial resources. The drug is also being used by the professional women dancers for it keeps them awake for long hour.

Rise in the use of ice or methamphetamine as party drug in Peshawar is alarming and more terrifying is the fact that families have no clue until the worst side effects start to show

A kilo of ice costs around 500,000 rupees when imported from Iran

In recent times, crystal meth addiction has consumed many young Pakistanis.

First of the University and college student to be tested... As the Ice-drugs is very much common all over the universities.

Yeh link opne q nae ho rhi ?

Fraudia! ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا سندھ میں ڈاکو راج کے خاتمے کیلئے انتظامی سطح پر اقدامات کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ میں ڈاکو راج کے خاتمے کیلئے انتظامی سطح پر اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کسی شخص کے اخلاق پر بھروسہ نہ کرو جب تک کہ غصے کے وقت اسے آزما نہ لو۔ کسی کی دیانتداری پر اعتماد نہ کرو، جب تک کہ طمع کے وقت اسے آزما نہ لو۔ (حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ) Good desion Just latlk not obey this statment.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس ہیڈ کوارٹر میں ویکسی نیشن نہ کروانے والے اہلکاروں کا داخلہ بندملک بھر میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر سندھ پولیس ہیڈ کوارٹر میں بغیر ویکسی نیشن داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں شناختی کارڈ نہ رکھنے والوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہIt has been decided to vaccinate those who do not have identity cards in Sindh province
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ - BBC News اردوپاکستان کی وفاقی حکومت نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجاہد پرویز پر امریکہ میں غیر قانونی طور پر ادویات فروخت کرنے والے 16 سٹور چلانے کے علاوہ تین کروڑ امریکی ڈالر خرد برد کرنے کا الزام ہے اور وہ اس معاملے میں امریکہ کی عدالت کو مطلوب ہیں۔ Absolutely Yes Who is person mujahid pervaiz ڈالر کتنا مل رہا ہے ؟ بناو اور بیچو کی پالیسیاں اب بھی اپنے عروج پر ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس،وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل استعمال کیلئے کھولنے کی منظوری کا امکاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل استعمال کیلئے کھولنے کی منظوری دی جائے گی۔ شاید ایک اور وعدہ پُورا؟ جمہوریت جمہوریت کی رٹ لگا کر ملکی تاریخ کی بدترین آمریت کی مثال قائم کرنے والے انصاف کے نام نہاد ٹھیکدارو سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ حکومت کا 12موبائل ویکسی نیشن یونٹ چلانے کا فیصلہمحکمہ صحت سندھ نے کل سے کراچی میں 12 موبائل ویکسی نیشن یونٹ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »