قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، اپوزیشن لیڈر بجٹ پر عام بحث کا آغاز کریں گے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، اپوزیشن لیڈر بجٹ پر عام بحث کا آغاز کریں گے Pakistan Politics Budget

اپوزیشن لیڈر بجٹ 2023-24 پر عام بحث کا آغاز کریں گے، بجٹ پر بحث ایک ہفتہ جاری رہے گی، عام بحث کے بعد کٹوتی کی تحاریک شروع ہوں گی جو چار دن تک جاری رہیں گی۔

ذرائع کے مطابق بجٹ کی منظوری کا عمل جون کے تیسرے ہفتے میں شروع ہو گا، آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے بعد موجودہ مالی سال کا ضمنی بجٹ منظور کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب، اپوزیشن لیڈر بجٹ پر عام بحث کا آغاز کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 4 بجے ہو گا، بجٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات، توجہ دلاؤ نوٹسز سمیت دیگر معمول کا ایجنڈا معطل رہے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گاوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج صوبے کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گاوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے، مالی سال 2023-24 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2000 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راجا ریاض نے شاہ محمود کی رہائی ڈیل کا نتیجہ قرار دیدیمشکل وقت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی نہیں کھڑا ہوگا، شاہ محمود قریشی بھی بالآخر پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے۔ تفصیلات جانیے: ShahMehmoodQureshi PTIOfficial PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں تمام اہداف مصنوعی اور پچھلے سال کی طرح حقیقت پر مبنی نہیں، حماد اظہرجمعہ کو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی بھی پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے، راجا ریاض کا دعویٰتحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ مجھے اکتوبر انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »