قومی اسمبلی کا اجلاس، رکن اسمبلی منیر اورکزئی کی اچانک طبیعت خراب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کا اجلاس، رکن اسمبلی منیر اورکزئی کی اچانک طبیعت خراب ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کےاجلاس میں رکن اسمبلی منیراورکزئی کی طبیعت خراب ہوگئی اور وہ نشست پر گرگئے، جس کے بعد منیر اورکزئی کوابتدائی چیک اپ کےبعد ایمبولینس کے ذریعے پولی کلینک اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

گزشتہ ماہ قومی اسمبلی کے رکن منیر خان اورکزئی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا، منیر خان اورکزئی کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔ یاد رہے قومی اسمبلی کے اراکین محمود شاہ اور گل ظفر خان کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا تھا، اراکین پارلیمنٹ سے ٹیسٹ کے لیے سیمپلز 8 مئی کو لیے گئے تھے۔

پارلیمنٹ لاجز کے ایک اور چیمبر اٹینڈنٹ میں کرونا کی تصدیق بھی ہوئی، جس کے بعد پارلیمنٹ لاجز سے سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 3 ہو گئی جبکہ اب تک اراکین پارلیمان میں سے سینیٹر راجہ ظفر الحق، مشاہد حسین سید، غلام سرور خان، سید فخر امام، مصطفی نواز کھوکھر، شاہ زین بگٹی، نور عالم خان، سینیٹر سلیم ضیا، ستارہ ایاز، ملیکہ بخاری، ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، طاہرہ اورنگ زیب، معاونین خصوصی علی نواز اعوان، ملک امین اسلم، مریم اورنگ زیب اور مائزہ حمید کے کرونا ٹیسٹ منفی آ چکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MashAllah

Ab pakroo haqaan abssi ko . Jis ny kha tha corna nhe ho ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سابق رکن اسمبلی ارشد حسین میتلا انتقال کرگئےلاہور(آن لائن)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی سابق ایم پی اے جہانیاں ملک ارشد حسین میتلا انتقال کر گئے،وہ جہانیاں سے مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ کی رکن اسمبلی منگلا شرما میں کورونا وائرس کی تصدیقایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ منگلا شرما نے جیو نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر نے حال ہی میں بلوچستان کا سفر کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا فواد چوہدری کو جوابی خطاپنے خط میں قاسم سوری نے کہا کہ فواد چوہدری جمعہ 15 مئی کو ایوان میں آکر بتائیں کہ پاکستان میں کورونا سے متعلق تحقیق کس اسٹیج پر ہے۔ Wo pochna ya tha kai corona ka asrat to 14 din bad pata chalta hai ya market koltai hi 1 din mai kesa itnai positive agai 🙌🙌🙏🏿🤔🤔🤔🤔🤔 QasimKhanSuri Suri Sahib, junk geo ko to please retweet nahein karain. The public is responding against their negativity, yet PTI is giving them publicity.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: کرونا پر 6 گھنٹے، ایک دوسرے کو کوسنے کی دوڑقومی اسمبلی: کرونا پر 6 گھنٹے، ایک دوسرے کو کوسنے کی دوڑ اپوزیشن وزیراعظم کی ایوان میں عد م موجودگی پرانہیں تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے لیکن اپوزیشن لیڈر کی میڈیکل رخصت کی وجہ سےاپوزیشن کابیانیہ کمزور پڑ جاتا NawazRaza NAofPakistan pmln_org PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے 20 سے زائد ملازمین کورونا وائرس کا شکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »