پنجاب اسمبلی کے 20 سے زائد ملازمین کورونا وائرس کا شکار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ہوگئے، سپیکر پرویز الٰہی نے کورونا کا شکار اسمبلی ملازمین کو بہتر طبی سہولیات دینے کی ہدایت کی ہے۔کی ریکوزیشن پر بلائے گئے حالیہ اجلاس کے پیش نظر سپیکر پرویز الٰہی نے اسمبلی کے تمام ملازمین ک

و کورونا ٹیسٹ کرانے کا آغاز کیا۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر پہلے 8 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد مزید 20 سے زائد ملازمین کورونا کا شکار نکل آئے ہیں۔ جنہیں حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ان کے گھروں تک محدود کر دیا گیا۔

حتٰی کہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی بھی اس وقت کورونا وائرس کا شکار ہیں، متعدد ملازمین اب گھروں سے ڈیوٹی پر ہی نہیں آتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے حجام اور بیوٹی سیلون کے لیے ایس او پیز جاریایس او پیز میں کہا گیا ہے کہ حجام اور بیوٹی سیلون مالکان ایک وقت میں ایک گاہک کی پالیسی اختیار کریں، گاہکوں کو ٹیلی فون پر وقت دینے کی روایت اپنائیں اور ایک گاہک کا تولیہ دوسرے پر ہرگز استعمال نہ کیاجائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سابق رکن اسمبلی ارشد حسین میتلا انتقال کرگئےلاہور(آن لائن)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی سابق ایم پی اے جہانیاں ملک ارشد حسین میتلا انتقال کر گئے،وہ جہانیاں سے مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی اسکینڈل کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب آج تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوں گےاب ہی لوگوں کو سمجھ جانا چاہئے... ImranKhanPTI MaryamNSharif Maryamaurangzab CMShehbaz بزدار ابٹن مارکیٹ میں آگیا جو کالے رنگ کو گورا اور گورے رنگ کو چاند جیسا بنا دیتا ہے ۔نہی یقین تو بزدار صاحب کا چہرے کا رنگ دیکھ لیں ۔اور چینی آٹا بلیک مارکیٹنگ کروا کر دکھیں کتنا پر سکون چہرہ لگتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی اسکینڈل؛ وزیراعلیٰ پنجاب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ پنجاب نے سبسڈی اسکینڈل کے حوالے سے اپنا تحریری بیان بھی تیار کرلیا Hehe Disawar Krishna gurjar sahab kya hua mujhe paise nahin a rahi hai پھر کہتے ہیں کہ یکطرف انکوائری ہو رہی ہے اب پی ٹی آئی والے بھی پیش ہو ر ہیں اب کوئی نیا بہانہ تلاش کریں چور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں نے خوب رنگ جمایا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »