قومی اسمبلی :گرفتارارکان کے پروڈکشن آرڈرزنہ جاری کرنےکا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر قومی اسمبلی نے سیشن کے افتتاحی اجلاس کیلئے گرفتار ارکان کےپروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر ليا 33vania کی رپورٹ

اسپیکر قومی اسمبلی نے سیشن کے افتتاحی اجلاس کیلئے گرفتار ارکان کےپروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر ليا۔اسپیکر اسد قیصر قومی اسمبلی کی کی صدارت کریں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آج کے اجلاس کیلئے مختلف کیس میں گرفتار اور جیل میں موجود اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کئے جائیں گے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ زیر تفتیش ارکان سے انکوائری کا عمل متاثر نہ ہو۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے گرفتاررہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ مسلم ليگ ن کی جانب سے کیا گیا تھا۔ اجلاس سے قبل حکومتی اوراپوزيشن جماعتوں کی پارليماني پارٹيوں کے الگ الگ اجلاس بھی ہوں گے جن ميں اسمبلی اجلاس کیلئے حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

33vania

33vania گڈ!!! پروٹیکشن آرڈر صرف ووٹنگ کے لیئے جاری کیا جاتا ھے تاکہ حکومت وقت اپنے تمام مخالفین کو بند کر کے اپنی مرضی کا قانون نہ پاس کرالئے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز سیشن آج، دھرنے پر ایوان کا ماحول گرم ہونے کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کااہم اجلاس آج ہوگاقومی اسمبلی کااہم اجلاس آج ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مچھلی کے تیل کے کیپسول ذہنی صحت کے لیے فائدہ مند نہیں، تحقیق - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قومی بچت اسکیموں کے منافع میں دو فیصد تک کمیقومی بچت اسکیموں کے منافع میں دو فیصد تک کمی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Awam kay sath zulam ha, 'Special Old Ages Citizens'.... Very SAD....😪 یعنی سود کی کماٸی میں اضافہ ھوا۔ اور سود اللہ تعالٰی کے خلاف اعلان ِجنگ ھے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’‏بلاول نے قومی حکومت کے قیام کی بات نہیں کی‘بلاول سے منسوب قومی حکومت کے قیام کی خبر کی تردید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے ضمانتی مچلکے جمع، جانچ پڑتال کے بعد روبکار جاری ہوگیمریم نواز کے ضمانتی مچلکے جمع، جانچ پڑتال کے بعد روبکار جاری ہوگی MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIOfficialLHR Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »