قومی ٹیم میں کسی بھی پوزیشن پرکھیلنے کو تیار ہوں، شان مسعود

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شان مسعود کی دورہ سری لنکا کیلئے فائنل پلیئنگ میں جگہ پر اب بھی سوالیہ نشان ہے کیوں کہ عبداللہ شفیق اور امام الحق مسلسل رنز کررہے ہیں

تاہم ان کی فائنل پلیئنگ میں جگہ پر اب بھی سوالیہ نشان ہے کیوں کہ عبداللہ شفیق اور امام الحق مسلسل رنز کررہے ہیں لیکن شان مسعود اس کا پریشر نہیں لے رہے اور اگر اوپننگ سلاٹ نہیں مل رہی تو وہ دوسری پوزیشن پر بھی کھیلنے کو تیار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 'میں نے پچھلے دو سال میں بہت کچھ سیکھا ہے، خاص طور پر جب ٹیم سے باہر ہوا ، ملتان کی کپتانی چھوٹی، سینٹرل کنٹریکٹ چھوٹا ، پلیئنگ الیون کی جگہ گئی، 8 ماہ قبل جب بہن کا انتقال ہوا تو اس کے بعد زندگی کی حقیقت کھلی'۔ کاؤنٹی کرکٹ میں شان مسعود نے ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے رنز کے انبار لگادیے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ کاؤنٹی کرکٹ میں ان کو اپنا کھیل بتدریج اور تسلسل کے ساتھ بہتر کرنے کا موقع ملا، یہاں ایک پراسس سے گزرنے کا موقع ملا جس سے کھیل پہلے سے بہتر ہوا۔

انہوں نے مانا کہ ماضی میں وہ اس انداز میں وائٹ بال کرکٹ نہیں کھیل رہے تھے جو کہ اس فارمیٹ کی ضرورت تھی لیکن انہوں نے خوف کو جانچا اور دیکھا کہ کہاں بہتری ہوسکتی ہے اور اپنا کھیل بہتر کرنے کیلئے حل نکالنےکی کوشش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hoo

مدیراتی اور صحافتی بد دیانتی کہیے یا پھر کم علمی فیصلہ اپ خود کریں۔خان سے نظریاتی اختلاف اپ کا حق ہے لیکن اپنے پڑھنے والوں سے دھوکہ کیوں۔ لاہور کارنر میٹنگ کی تصویر فرنٹ پیج پر اور دارالخلافے میں ہونے والے ایک جلسے کی خبر لوئر حالف پر۔

Right right right right right right right right right right right right right right

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شان مسعود کی کپتانی میں ڈربی شائر بھارت کو شکست نہ دے سکیشان مسعود کی کپتانی میں ڈربی شائر بھارت کو شکست نہ دے سکی arynewsurdu PakistanKiAwazARY ان غداروں سے اللہ_پوچھے_گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں دن کے بعد رات میں بھی بجلی بندحکومتی دعوؤں کے باوجود کراچی میں دن کے بعد رات کے اوقات میں بھی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکتپاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Technology GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کیلیے ملکی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا، مسعود خان - ایکسپریس اردوامریکا کیلیے ملکی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا، مسعود خان - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدالتی حکم پر دعا کا کراچی میں دوبارہ میڈیکل، والدین بھی طلبعدالتی حکم پر دعا کا کراچی میں دوبارہ میڈیکل، والدین بھی طلب مزید پڑھیے: GeoNews duazehrakazmi منہ تے ٹاقی کادے توچڑھائی اے مٹی تو بچانا اے تے شاپر چڑھا دندے تے وچ دو سوراخ وی کرنے سن نئیں تے مر جانی سی سا کٹن نل اسے بھی پورا ڈرامہ بنایا ھے چھوڑو کرنے دو مرضی کرلے بس کردو اور بھی بہت issues hain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کی طلب یومیہ 30 ہزار میگاواٹ سے بھی اوپر چلی گئی ہےخرم دستگیراسلام  آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 30 ہزار میگاواٹ یومیہ سے بھی اوپر جانے لگی ہے۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »