امریکا کیلیے ملکی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا، مسعود خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کیلیے ملکی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا، مسعود خان - ExpressNews

امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے پاکستان کی سال بہ سال برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ سال برآمدات نے پہلی دفعہ 5 ارب ڈالر سے تجاوز کیا تھا۔ اس مالی سال جولائی سے مئی 2022 تک برآمدات چھ اعشاریہ سولہ ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے ایک بیان میں کہا کہ جون کے اعداد و شمار ابھی آنے ہیں جو امریکا کیلیے برآمدات کے مجموعی حجم میں مزید اضافہ کریں گے۔ گذشتہ مالی سال امریکا سے پاکستان کیلیے درآمدات دو اعشاریہ چار ارب ڈالر رہیں۔ جولائی سے مئی 2022 کے عرصے میں درآمدات دو اعشاریہ بہتر ارب تک بڑھ گئیں۔ لہذا درآمدات میں اضافہ معمولی رہا جبکہ ہماری برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ امریکا ہمارا اہم تجارتی پارٹنر ہے اور پاکستان کی سب سی بڑی برآمدات کی منزل ہے۔ ہماری برآمدات میں اضافہ بہت حوصلہ...

سفیر پاکستان مسعود خان نے کہا کہ سروسز اور آئی ٹی سیکٹر میں پاکستانی برآمدات دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ مجموعی طور پر برآمدات کا کل حجم بشمول سروسز اور آئی ٹی آٹھ ارب سے بڑھنے کی توقع ہے۔ پاکستان کے ٹیک سیکٹر جسے بنیادی طور پر امریکی کاروباری کمپنیوں کی معاونت حاصل رہی ہے نے غیر معمولی نتائج دکھائے ہیں۔ اس میں مثبت اضافے کا رجحان رہے گا۔ حالیہ مہینوں میں ٹیک سیکٹر میں نصف ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور کمائی ہوئی...

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ڈیجیٹل انٹرپرائزز گلوبل ہو رہی ہیں جو کہ مزید نمو کے لئے تیار ہیں۔ ٹیک سیکٹر میں پاک امریکہ پارٹنرشپ آنے والے سالوں میں مزید مستحکم ہوگی حالیہ سالوں میں پاکستان نے سرمایہ کاری اور ٹریڈ کے حوالے سے پاک امریکہ قریبی تعلقات کے قیام پر زور دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جدید میزائل تجربات میں ناکامی امریکا کا مقدر بن گئیامریکا: ہائپر سونک میزائل تجربہ ناکام arynewsurdu امریکہ کو چاہیے پاکستان کی تجربہ کار ٹیم سے مدد لے ۔جس نے پاکستان کو آسمان کی بلندیوں تک پہنچایا Very good... Ye 22 crore awam ki bad dua hai... America tabaha.o.barbad ho jaye.. Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیںکراچی : امریکا میں قید عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں، وہ کافی عرصہ سے علیل تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کیا کہنے جس کی بیٹی کو امریکہ نے قید کرکے رکھا ہے اس بیٹی کی والدہ امریکہ کی حکومت کے رحم کرم پہ رہائش پذیر تھی وہیں پہ اس کی موت ہوئی اب شائد امریکی قبرستان میں دفن ہو اور سونے پہ سہاگہ اس کا بڑھاپا الاونس بھی امریکی محکمہ بیت المال سے مل رہا تھا 😂 Inna lillahe wa inna elehe rajeoon. Allah janaton me aala maqam den. Aameen Innah nilha waina alyh rajown allha magfirat karya ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں اخبارات کیوں بند ہونے لگے؟حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2005 سے اب تک اوسطاً ہر ہفتے دو اخبارات بند ہوئے Imran Khan ki hukomat me 500 ka bill ata tha Maian shahbaz ki hukomat ka bill apke samne he 62 unit ka 2939 rupe greeb kaha jai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

”امریکا سے تجارت اور سرمایہ کاری میں مزید تعاون چاہتے ہیں“وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امریکا سے تجارت، سرمایہ کاری اور انفارمینشن ٹیکنالوجی میں مزید تعاون چاہتے ہیں مزید تفصیلات: arynewsurdu America Pakistan Ap bhikari nh hain majboor hain pata hai.. امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور مطلب زیادہ بھیک چاہیے امپورٹڈ حکومت نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ کا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرانے کیلیے الیکشن کمیشن کو خط - ایکسپریس اردوبلدیاتی انتخابات کی الیکشن مہم اور پولنگ کے دوران کورونا وبا پھیلنے کا خدشہ ہے، ایم کیو ایم پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

10 پاکستانی نوجوانوں کیلیے انسانیت کی خدمت پر ’’ ڈیانا ایوارڈ‘‘ - ایکسپریس اردونوجوانوں کی عمر 25 برس سے کم جبکہ ایوارڈ ہولڈر ایک لڑکی کی عمر 18 برس ہے جو ان سب میں کم عمر ہے مزید پڑھئے: ExpressNews کیا مذاق ہے یہ یہ سب لوگ ڈرامہ ہے جو انسانیت کی خدمات کر رہا ہے اس کا تو نام ہی نہیں آیا ايوارد انہی لوگو کو ملتا ہے جو ڈوللر کھاتے ہیں بہار کے بہت برا مذاق ہے اے آج تک ہم نے ان لوگو کو نہیں دیکھا خدمات کرتے ہووے ان لوگوں نے انسانی حقوق آور کہاں خدمات انجام دیتے رہے آ ج آ پ کے چینل پر یہ خبر دیکھ کر شدید حیرت ہو ی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »