قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پارلیمنٹ اپنے آئینی اختیارات کو استعمال کرے، تین دو کا فیصلہ دینے والے ججز نے مس کنڈیکٹ کیا۔ DailyJang

اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پارلیمنٹ چیف جسٹس کے مس کنڈکٹ کا جائزہ لے۔

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت ججز کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پارلیمنٹ اپنے آئینی اختیارات کو استعمال کرے، تین دو کا فیصلہ دینے والے ججز نے مس کنڈیکٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک کمیٹی بنائی جائے جو 4 لاکھ زیر التو کیسز کا جائزہ لے، پاکستان کی عالمی انصاف کے انڈیکس میں 11 پوائنٹس تنزلی ہوئی، اس کا بھی جواب دیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض بولے عمران خان اور اس کے ساتھیوں نے قوم کے سر شرم سے جھکا دیے۔اپوزیشن لیڈر نے عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، حکومت بے بس نظر آتی ہے، چیف جسٹس14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، عدالت نے صرف آئین نہیں حالات بھی دیکھنا ہے: چیف جسٹس14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

14مئی کو انتخابات کا حکم، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت کل ہوگیچیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں3 رکنی خصوصی بینچ کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر 3 رکنی خصوصی بینچ کا حصہ ہوں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نیب حراست کے دوران رابطے میں تھے، بابر اعوان نے بھانڈا پھوڑ دیاعمران خان 9 مئی کے واقعات کے روز نیب کی حراست کے باوجود اپنے وکیل بابر اعوان سے رابطے میں تھے۔ تفصیلات جانیے: BabarAwan NAB imranKhanPTI DailyJang SupremeCourtOfPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News May 14, 2023, لاہور, Page 1,آئین عدلیہ کی آزادی کیلئے عوام آج باہر نکلیں ، چیف جسٹس عمارتیں جلانے کی تحقیقات کرائیں : عمران مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PTI ImranKhan LawandOrder Public ChiefJustice SupremeCourtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تاریخ کا اعلاناسلام آباد : الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے3حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا، جس کے تحت پولنگ 28مئی کو ہوگی۔ اس حوالے سے ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 108فیصل آباد، این اے 118ننکانہ صاحب اوراین اے 239کراچی میں ضمنی انتخاب ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »