قومی ٹیم میں سلیکشن کا معیار کیا ہے؟ محمد عامر نے بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا مزید کہنا تھا کہ محمد حارث پی ایس ایل میں ایک 50 کی وجہ سے گزشتہ ایک سال سے قومی ٹیم کے ساتھ ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستانی ٹیم کی سلیکشن پر ایک بار پھر تنقید کے نشتر برسا دیئے۔

نجی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے محمد عامر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ون ڈے اور ٹیسٹ کے لیے سلیکشن کا معیار بن چکا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیوز ی لینڈکے مابین ورلڈ کپ 2023کے سلسلے میں اہم میچ کھیلا جارہا ہے، جس میں حارث رؤف نے منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ حارث رؤف ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کے مہنگے ترین بولر بن گئے ہیں۔

پاکستان کے بہترین پیسر آج نیوزی کے خلاف بھی بُری طرح ناکام رہے، آج کے میچ میں انہوں نے دس اوورز میں 85 رنز دیے۔ آج کے اسپیل کے بعد حارث رؤف ورلڈکپ تاریخ میں پاکستان کے سب سے زیادہ رنز دینے والے بولر بن گئے، انہوں نے اس ورلڈکپ ایڈیشن میں سب سے زیادہ چھکے کھانے والے بولر ہونے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاداب خان کی جگہ ابرار احمد ٹیم میں آگئے؟قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے اور اسپنر ابرار احمد کی ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی ملک میں اگلی حکومت بنائے گی ، آصف زردارینوابشاہ : سابق صدرآصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلی حکومت پیپلزپارٹی بنائے گی، جیالوں نے ہر دور میں چیلنجز کو قبول کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی ملک میں اگلی حکومت بنائے گی ، آصف زردارینوابشاہ : سابق صدرآصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلی حکومت پیپلزپارٹی بنائے گی، جیالوں نے ہر دور میں چیلنجز کو قبول کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جانتے ہیں رن ریٹ کیسے بہتر کرنا ہے، مکی آرتھرانہوں نے کہا کہ نائب کپتان شاداب خان کا ابتدائی میڈیکل ٹیسٹ لیا گیا ہے لیکن ان کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب ’آئی پی ایل‘ میں سرمایہ کاری کا خواہشمندسعودی عرب نے بھارت میں کھیلی جانے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اربوں ڈالر کے حصص خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »