سعودی عرب ’آئی پی ایل‘ میں سرمایہ کاری کا خواہشمند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے بھارت میں کھیلی جانے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اربوں ڈالر کے حصص خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

اس حوالے سے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اس کے حصص کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مشیروں کے ذریعے بھارتی حکومتی عہدیداروں سے رابطہ کیا ہے۔یہ بات چیت کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب ولی عہد نے گزشتہ ستمبر میں ہندوستان کا دورہ کیا تھا، رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب نے اس لیگ میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری اور اسے دنیا کے دیگر ملکوں تک پھیلانے کی پیشکش کی ہے۔

دوسری جانب بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا میں آئی پی ایل کے نگراں عہدیدار نے اس حوالے سے فوری طور پر تبصرہ نہیں کیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ لیگ دنیا کی امیر ترین لیگوں میں سے ایک ہے اور 2008 میں اپنے افتتاحی ایڈیشن کے بعد سے دنیا بھر کے کھلاڑیوں اور کوچوں کو اپنی جانب راغب کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری حکومت آئی تو پیٹرول 140 روپے فی لیٹر ملے گا، علیم خاناستحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر علیم خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت آئی تو پیٹرول 140 روپے فی لیٹر ملے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہماری حکومت آئی تو پیٹرول 140 روپے فی لیٹر ملے گا، علیم خاناستحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر علیم خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت آئی تو پیٹرول 140 روپے فی لیٹر ملے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کے لیے ویزے کے حصول میں آسانی اور مکمل ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کے لیے ویزے کے حصول میں آسانی اور مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نگران وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے گزشتہ روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور آئی ٹی و ٹیلی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ون ڈے کرکٹ کو آئی پی ایل نہ سمجھیے: سمیع چوہدری کا کالمدفاعی چیمپئین انگلینڈ ٹورنامنٹ کے آغاز سے بہت پہلے ہی نہ صرف سیمی فائنل بلکہ فائنل تک کے لیے فیورٹ قرار دی جا رہی تھی مگر جو خلجان انگلش کیمپ پر طاری رہا، اس سے خود انگلینڈ ہی نہیں، دیگر ٹیمیں بھی مبہوت سی ہو گئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’سعودی عرب میں 2034 کا فیفا ورلڈ کپ بہت اچھا ہوگا‘کوچ و مینجر ایڈی ہاوے نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں فیفا ورلڈ کپ 2034 منعقد ہونے سے یہ ایونٹ اچھی طرح منظم ہونے کی توقع ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسان اقساط پر اسمارٹ فونز، صارفین کے لئے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمرسیف نے روز دیا کہ سیلولر آپریٹرز، سرمایہ کارکمپنیاں اور بینکس قسطوں پر اسمارٹ فونز کے پیکیجز کا اعلان کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »