قومی جونیئرہاکی ٹیم نے پریکٹس میچ میں چلی کو شکست دے دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھوبنیشور:ہاکی کے میدان سے بھی اچھی خبر آگئی اور قومی جونیئر ٹیم نے پریکٹس میچ میں چلی کو شکست دے دی ہے۔ بھارتی شہر بھوبنیشور میں پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے ورلڈکپ سے پہلے چلی کے خلاف پریکٹس میچ 0-

3 گول سے جیت لیا ہے۔

پریکٹس میچ میں پاکستان کے کپتان رانا وحید، عبدالحنان اور معین شکیل نے گول سکور کئے جبکہ میچ کے اختتام پر پنالٹی شوٹ آؤٹس کے دو سیشن بھی منعقد ہوئے، جس میں پاکستانی حریف ٹیم کو چار ایک اور پانچ دو سے شکست دی۔ یاد رہے کہ قومی جونیئر ہاکی ورلڈکپ 24 نومبر سے شروع ہو گا، جس میں پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم جرمنی کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

My first and fawrt game

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ بنگلادیش، قومی کرکٹرز کا ٹیم میں نئے ٹیلنٹ کو موقع دینے کا مشورہپاکستانی کرکٹرز نے قومی ٹیم کو دورہ بنگلادیش میں 4،5 کھلاڑیوں کو آرام دینے اور نئے کھلاڑیوں کو کھلانے کا مشورہ دیا ہے۔ دیکھیں کوشش کریں پنجاب کو نئے چھورے نکالیں سندھ اور بلوچستان کو تو ویسے بھی ملک کا حصہ نہیں بلکہ مقبوضہ علاقے تصور کیا جاتا ہے، سندھ کا ایک ہی ڈاہانی ہے جس کو بہترین کارکردگی کے باوجود موقعہ نہیں دیا جا رہا جبکہ نہایت خراب کارکردگی کے باوجود حسن وغیرہ کو مسلسل موقع دیا جا رہا ہے Dahani ka Kya kasoor he
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے سابق ڈاکٹر کا وسیم اکرم سے متعلق بیان، نیا پنڈورہ بکس کھل گیاقومی ٹیم کے سابق ڈاکٹر کا وسیم اکرم سے متعلق بیان، نیا پنڈورہ بکس کھل گیا ARYNewsUrdu Tou sahi kr the! Wse bhi ese insan ko jo itna taasub parst ho k performance k bawajod srf Sindhi hone k buniyad p Shahnawazdahani ko chance nah Dene ka kahe aur Mazak urae ese ill-mind insan ko hr maidan se bahir ho chahye. I hate such rascals who dont speak when its time to speak. Such ppl must b punished for not speaking at ryt time and hiding facts thus damaging a person or an institution. دو ورلڈ کپ بیچ کر بھی پاکستانیوں کا ہیرو ہے..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی جونیئر ورلڈکپ کیلئے قومی کھلاڑی بھارت پہنچ گئےBest of luck Pakistan 🇵🇰. یا اللہ پاک ہماری اس ٹیم کی مدد فرما دے امین۔یا اللہ ہماری ہاکی ٹیم کو دربارہ وہ عروج عطا فرمائے جو پہلے ہماری ہاکی کی ٹیم کا تھا۔۔ کھلاڑی کہاں ہیں!🤔😏🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیشہ ورانہ تربیت سے قومی خوشحالی یقینی بنائیںپیشہ ورانہ تربیت سے قومی خوشحالی یقینی بنائیں حکومت اتنی نوکریاں مہیا ہی نہیں کرتی جتنے طالب علم ہر سال یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہوتے ہیں Pakistan Education System GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بنگلہ دیش روانہپاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ڈھاکہ روانہ ہو گئے۔ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ڈھاکہ پہنچنے کے بعد ایک دن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقتول صحافی عزیز میمن کی فیملی نے رکن قومی اسمبلی کو بھی شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیانوشہرو فیروز (ویب ڈیسک) قتل ہونیوالے  صحافی عزیز میمن کے بھائی نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ابرار شاہ سمیت پانچ افراد کو شاملِ تفتیش کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »