قومی ٹیم کے سابق ڈاکٹر کا وسیم اکرم سے متعلق بیان، نیا پنڈورہ بکس کھل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کے سابق ڈاکٹر کا وسیم اکرم سے متعلق بیان، نیا پنڈورہ بکس کھل گیا ARYNewsUrdu

کراچی: وسیم اکرم کو ٹیم سے باہر رکھنے کے لئے سازش رچائی گئی، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈاکٹر نے نیا پنڈورہ بکس کھول دیا۔

نمائندہ خصوصی برائے اسپورٹس اے آر وائی نیوز شعیب جٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق ڈاکٹر نے انکشافات کئے ہیں کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ماضی میں کس طرح ٹیم سے باہر رکھنے کی کوشش کی گئی۔ ڈاکٹر توصیف نے بتایا کہ وسیم اکرم شارجہ میں زخمی ہوئے تو ڈریسنگ روم میں موجود کھلاڑیوں نے بھرپور کوشش کی کہ وہ ٹیم میں واپس نہ آسکیں، مجھ پر دباؤ ڈالا گیا کہ وسیم اکرم کو ‘ان فٹ’ قرار دےدو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دو ورلڈ کپ بیچ کر بھی پاکستانیوں کا ہیرو ہے..

I hate such rascals who dont speak when its time to speak. Such ppl must b punished for not speaking at ryt time and hiding facts thus damaging a person or an institution.

Tou sahi kr the! Wse bhi ese insan ko jo itna taasub parst ho k performance k bawajod srf Sindhi hone k buniyad p Shahnawazdahani ko chance nah Dene ka kahe aur Mazak urae ese ill-mind insan ko hr maidan se bahir ho chahye.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیشی ٹیم کے سابق کپتان مشفیق الرحیم ٹیم سے ڈراپ ہونے پر پھٹ پڑےمیں ابھی اس سٹیج پر نہیں ہوں کہ میں آرام کروں،میرا ورلڈکپ اچھا نہیں گیا ،میں اس سیریز کے دوران بہتر پرفارم کرنا چاہتا تھا۔ تھوڑے جھوٹ ماریا کرو 😝😝😝😝😝😂😂😂😂😂😂😂 Lie a little in the morning, save time😝😝😝😝😝😂😂😂😂😂😂😂 It's time for to test new boys for incoming WC
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دورہ بنگلادیش، قومی کرکٹرز کا ٹیم میں نئے ٹیلنٹ کو موقع دینے کا مشورہپاکستانی کرکٹرز نے قومی ٹیم کو دورہ بنگلادیش میں 4،5 کھلاڑیوں کو آرام دینے اور نئے کھلاڑیوں کو کھلانے کا مشورہ دیا ہے۔ دیکھیں کوشش کریں پنجاب کو نئے چھورے نکالیں سندھ اور بلوچستان کو تو ویسے بھی ملک کا حصہ نہیں بلکہ مقبوضہ علاقے تصور کیا جاتا ہے، سندھ کا ایک ہی ڈاہانی ہے جس کو بہترین کارکردگی کے باوجود موقعہ نہیں دیا جا رہا جبکہ نہایت خراب کارکردگی کے باوجود حسن وغیرہ کو مسلسل موقع دیا جا رہا ہے Dahani ka Kya kasoor he
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم بھارت پہنچ گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم بھارت پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آنکھوں کے پاکستانی ڈاکٹروں کی ٹیم افغانستان پہنچ گئیپاکستان نے پڑوسی ملک افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے کی گئی درخواست پر انسانی ہمدردی کی بنیادوں اور مختلف شعبوں میں درپیش ان مشکلات میں عملی تعاون کا آغاز کر دیا ہے ۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ماڈل کی مدد سے افغانستان کی خواتین فٹبال ٹیم لندن پہنچ گئیامریکی فیشن ماڈل کم کرڈیشیئن نے چارٹرڈ طیارے کے ذریعے افغان فٹبال ٹیم کی تیس 30 کھلاڑیوں کو پاکستان سے لندن پہنچا دیا ہے۔ Football kelne ke zarorat kya hai inko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی جونیئر ورلڈکپ کیلئے قومی کھلاڑی بھارت پہنچ گئےBest of luck Pakistan 🇵🇰. یا اللہ پاک ہماری اس ٹیم کی مدد فرما دے امین۔یا اللہ ہماری ہاکی ٹیم کو دربارہ وہ عروج عطا فرمائے جو پہلے ہماری ہاکی کی ٹیم کا تھا۔۔ کھلاڑی کہاں ہیں!🤔😏🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »