قومی ہیروراشد منہاس کا 48واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ہیرو کو شہادت کا رتبہ پائے آج کتنے برس ہوگئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PakistanAirForce RashidMinhas

کراچی :دشمن کی سازش کو ناکام بنانے والے پاکستان کے جانباز سپاہی اور قومی ہیرو راشد منہاس کا 48واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، عظیم کارنامے پر انہیں نشان حیدر سے نوازا گیا۔

سترہ فروری سن 1951ء کو کراچی میں پید ا ہونے والے راشد منہاس نے اپنا بچپن شہر قائد میں گزارا بعد ازاں اہل خانہ کے ہمراہ راولپنڈی منتقل ہوگئے اور کچھ عرصے بعد دوبارہ کراچی میں سکونت اختیار کی، راشد منہاس نے بی ایس سی، پی اے ایف رسال پور سے کیا بعد ازاں پاک فضائیہ میں شامل ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ کے بہادر سپوت راشد منہاس کا یوم شہادت - ایکسپریس اردوکراچی میں پید اہونے والے راشد منہاس نے اپنا بچپن شہر قائد میں گزارا بعد ازاں اہل خانہ کے ہمراہ راولپنڈی منتقل ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : شہید راشد منہاس کا 48 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہےکراچی : نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس کا 48 واں یوم شہادت آ ج بھر پورانداز میں منایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہید راشد منہاس کا 48 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہےنشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا48واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ وہ شہادت کا رتبہ حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پہلے آفیسر تھے۔ راشد منہاس 17
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شہید راشد منہاس کا 48 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہےشہید راشد منہاس کا 48 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے Read News PakistanAirForce COAS PakArmy OfficialDGISPR peaceforchange MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہید راشد منہاس کا 48 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہےشہید راشد منہاس کا 48 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے PakistanAirForce COAS PakArmy OfficialDGISPR peaceforchange MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹ راشد منہاس کا 48 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہےپاکستان ایئر فورس کے پائلٹ اور نشان حیدر پانے والے راشد منہاس کا 48 واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ راشد منہاس 17 فروری 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ سینٹ پیٹرک اسکول کراچی سے سینئیر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »