قومی ٹی 20کپ،سنٹرل پنجاب نے خیبر پختونخوا کو شکست دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: قومی ٹی 20کپ کے چوتھے روز کے دوسرے میچ میں سنٹرل پنجاب نے خیبر پختونخوا کو شکست دیدی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹی 20کپ کے 8ویں میچ میں سنٹرل پنجاب نے پہلے کھیلتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 1

71رنز بنائے جبکہ خیبر پختونخوا کی ٹیم ہدف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہی اور 18اعشاریہ2اوورز میں 128سکور بناکر پویلین لوٹ گئی۔

فاتح ٹیم کی جانب سے حسین طلعت نے 51 اور احمد شہزاد نے 40رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کپتان بابر اعظم 16سکور بناسکے،شاہین آفریدی نے سب سے زیادہ 2وکٹیں حاصل کیں۔ خیبر پختوںخوا کے صاحبزادہ فرحان اور محمد وسیم بالترتیب 34،34رنز بناکر نمایاں بیٹسمین رہے،سنٹرل پنجاب کے وہاب ریاض نے شاندار باؤلنگ کراتے ہوئے 3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹی 20کپ،بلوچستان نے سدرن پنجاب کیخلاف 7وکٹوں سے فتح سمیٹ لییہ ٹی20 ٹورنامنٹ ہو رہا ہے یا ٹیسٹ؟ 101 رنز 18 اوور میں چیز ہو رہےہیں 140 سے زیادہ ٹیمیں سکور نہیں کر رہیں بیٹسمین ہمارے 100 کے سٹرائیک ریٹ سے سکور کر رہے اور جیتنا ہم نے ورلڈ کپ ہے 🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20 کپ:‌ آج پہلا ٹاکرا سدرن پنجاب اور بلوچستان کے درمیان ہوگانیشنل ٹی 20 کپ:‌ آج پہلا ٹاکرا سدرن پنجاب اور بلوچستان کے درمیان ہوگا ARYNewsUrdu Lol... Time deko match ki tb post kya kro.. we_love_mohammad_ﷺ_challenge WE_WILL_CHANGE_THE_NATION WE_WILL_CHANGE_THE_WORLD দেশের_টাকা_দেশেই_থাক_মেভবুক_এগিয়ে_যাক বাংলার_গর্ব_মেভবুকের_স্বপ্ন mevbook Welcome_To_Mevbook Mevbook_Social_Media M_Fast_Courier_Service M_Fast Your_Trusted_ BN9656
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد گرفتار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی پنجاب بھر میں کارروائیاں 8دہشتگر د گرفتارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران آٹھ دہشتگردوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20 کپ خیبرپختونخوا بمقابلہ سدرن پنجاب سنسنی خیز میچ کا نتیجہ سامنے آگیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن ) خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو دلچسپ مقابلے کے بعدسات  وکٹوں سے شکست دیدی۔ خیبرپختونخوا کی ٹیم نے مقررہ ہدف آخری اوور میں دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2023میں پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن کردیں گے:شہباز شریفInshaa Allah کاش یہ بندہ 2018 میں الیکشن لڑ لیتا 🤭 😂 2023 الیکشن لڑنے کے لیے شعباز منی لانڈرر اہل نہیں رہےگا۔ اگر سہی معنوں میں احتساب ہوا تو۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »