قومی ایئر لائن کا فضائی آپریشن مکمل طور پر بند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ایئر لائن کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا جس کے باعث پی آئی کی 77 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں اور فضائی آپریشن مکمل طور پر بند ہو گیا ہے۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ایئر لائن کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور پاکستان اسٹیٹ آئل نے فیول کے پیسے لینے کے باوجود اچانک سپلائی بند کر دی جس کے باعث پی آئی اے کی مجموعی طور پر 77 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں اور اس کا فضائی آپریشن مکمل طور پر بند ہو گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اتوار کے روز 52 انٹر نیشنل پروازوں کا شیڈول مرتب کیا گیا تھا جن میں صرف 4 پروازیں روانہ ہوئیں جن میں کینیڈا، چائنا، کوالالمپور اور استبول کی پروازیں شامل ہیں جبکہ اندرون ملک 29 پروازیں شیڈول کی گئی

ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ مسلسل پی ایس او سے رابطے میں ہے۔ اتوار کو بینک بند ہونے کی وجہ سے پی ایس او کو ادائیگیاں نہیں ہوسکی تھیں۔قومی ایئرلائن مجموعی طور پر پی ایس او کو 22 کروڑ سے زائد واجبات ادا کر چکی ہے۔ امید کرتے ہیں کہ آج کی کریڈٹ لائن دستیاب ہوتے ہی شام کی شیڈول پروازیں آپریٹ ہوں گی جب کہ متاثر ہونے والی پروازوں کے مسافروں کو متبادل کنکشن فراہم کیے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ایئر لائن کا فضائی آپریشن مکمل طور پر بندقومی ایئر لائن کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا جس کے باعث پی آئی کی 77 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں اور فضائی آپریشن مکمل طور پر بند ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا مالی بحران سنگین، اندرون اور بیرون ملک متعدد پروازیں منسوخماضی میں دنیا کی نمبر ایک فضائی کمپنی کے طور پر مانی جانے والی پی آئی اے کا مالی بحران اس قدر سنگین ہو گیا ہے کہ اب اس میں اندرون ملک فضائی آپریشن جاری رکھنے کی بھی سکت نہیں رہی ہے اور اندرن ملک پروازوں کا آپریشن بری طرح سے متاثر ہو رہا ہے۔ اندرون ملک مختلف شہروں کو جانے والی 16 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ جو پروازیں منسوخ کی گئی ہیں...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیںقومی کرکٹر عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیں، اپنی ٹوئٹ میں ان کی آمد پر خوشی کا بھی اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیںقومی کرکٹر عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیں، اپنی ٹوئٹ میں ان کی آمد پر خوشی کا بھی اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اسرائیل فوری طور پر فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے‘مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اسرائیل فوری طور پر فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے‘مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »