قومی اسمبلی میں عدلیہ سے متعلق قرارداد منظور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی میں عدلیہ سے متعلق قرارداد منظور ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی جس میں کہا گیا کہ الیکشن سے متعلق اہم معاملات کی سماعت فل کورٹ کرے۔

قرارداد کے متن کے مطابق ایوان سیاسی معاملات میں عدلیہ کی مداخلت کو مسترد کرتا ہے، ایوان تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی وقت کرانے کا مطالبہ کرتا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ انتخابات سے متعلق کیس میں تین، چار کے تناسب سے فیصلے کی ایوان تائید کرتا ہے اور ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ الیکشن کمیشن میں عدلیہ مداخلت نہ کرے۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کیلیے قانون سازی کا بل پیش کردیا گیا ہے جس کے تحت کسی بھی از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز کریں گے۔

عدالتی قانون میں اصلاحات کے لیے قانون سازی کیلئے بل کا مسودہ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کیا گیا۔ بل میں تجویز کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین جج از خود نوٹس کا فیصلہ کریں گے، از خود نوٹس کے فیصلے پر 30 دن کے اندر اپیل دائر کرنے کا حق حاصل ہوگا اور اپیل دائر ہونے کے چودہ روز کے اندر درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقننہ میں عدلیہ کی مداخلت کو مسترد کرتے ہیں: قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظورایوان مطالبہ کرتا ہے الیکشن کمیشن میں عدلیہ مداخلت نہ کرے اور الیکشن سے متعلق مقدمات کی سماعت فل کورٹ کرے: قرارداد کا متن قاسم سوری کی رولنگ یاد ہے سپریم کورٹ نے اس وقت بھی سو موٹو لیا تھا اس وقت تو آپ لوگ بغلیں بجا رہے تھے اب کیوں چیخیں مار رہے ہے ہوگا وہی جو آئین کے مطابق ہے آپ جتنا مرضی چیخیں ۔ خان ڈرپوک ہے۔ اور یہ جو کھوتا ہے وہ ایک وائرس کے ڈر سےماسک لگا کر بہادری دکھا رہا ہے۔ We public unanimously reject ur corrupt faces and existence.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی میں پیشاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےعدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کا بل پیش، سیاسی معاملات میں عدلیہ کی ’بے جا مداخلت‘ کے خلاف قرارداد منظور - BBC Urduقومی اسمبلی میں وزیر قانون اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی اصلاحات کا بِل پیش کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے رولز میں ترمیم کے بِل کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ از خود نوٹس اور بینچوں کی تشکیل کے اختیارات تنقید کی زد میں آتے رہے ہیں اور بار کونسلز نے بھی اس پر تشویش ظاہر کی تھی۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ یہ بل متعلقہ کمیٹی کو بھیجا جائے گا۔ Kia kia kr rhy hain ir expose go rhy hain awam k agay شکریہ شہباز شریف 💚💚 ajj tak aam awaam k lye itne jaldi me kabi koi bill paish hoa jab bhi hoa apne mafaad aur syasat bachane k lye hoa afsoos
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر میں ترمیم کا بل ایوان میں پیشوفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ تفصیلات جانیے: NationalAssembly SupremeCourtOfPakistan ShehbazSharif PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز فوری جاری کرنے کی ہدایتوزیر اعظم سے انضمام شدہ فاٹا اضلاع کے ارکان، قومی اسمبلی کے پانچ رکنی وفد کی ملاقات ہوئی، وفد میں محسن داوڑ اور علی وزیر بھی شامل تھے۔ First they stops and thn use politics. No one be punished who stopped the funds.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا.نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا مزید تفصیلات ⬇️ AttorneyGeneral MansoorUsmanAwan Pakistan SupremeCourtofPakistan Appointed GovtofPakistan PakPMO PresOfPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »