قومی ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے مانچسٹر روانہ - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیم میں وہ 10 کھلاڑی شامل نہیں جن کے کورونا کے ٹیسٹ مثبت آئے تھے PakvsEng

پاکستانی ٹیم تین ٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے دورہ انگلینڈ پر روانہ ہو گئی ہے جس میں وہ 10 کھلاڑی شامل نہیں جن کے کورونا کے ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔

بیان کے مطابق محمد حسنین، شاداب خان، فخر زمان، محمدرضوان، محمد حفیظ اور وہاب ریاض کا ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم وہ انگلینڈ جانے والی 20 رکنی ٹیم میں شامل ہونے سے قبل ایک مرتبہ پھر ٹیسٹ کے عمل سے گزریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم دورہ انگلینڈ میں اچھاپرفارم کرے گی، سابق اسپنر عبدالرحمن - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ: قومی ٹیم کا 20 رکنی اسکواڈ کل مانچسٹر روانہ ہو گالاہور: دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا 20 رکنی اسکواڈ کل مانچسٹر روانہ ہو گا۔ پی سی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کا 20 رکنی اسکواڈ آج مانچسٹر روانہ ہو گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ : حتمی قومی اسکواڈ کا اعلان آج ہو گادورہ انگلینڈ : حتمی قومی اسکواڈ کا اعلان آج ہو گا Read News England NationalSquad TheRealPCB pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ : حتمی قومی اسکواڈ کا اعلان آج ہو گاقومی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے دس کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رپورٹس اور دورہ انگلینڈ کے لئے حتمی اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ انگلینڈ جانے والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کردی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »