دورہ انگلینڈ: قومی ٹیم کا 20 رکنی اسکواڈ کل مانچسٹر روانہ ہو گا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ انگلینڈ: قومی ٹیم کا 20 رکنی اسکواڈ کل مانچسٹر روانہ ہو گا England TheRealPCB

بی ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا 11 رکنی عملہ بھی ٹیم کے ہمراہ روانہ ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم اگست اور ستمبر میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کھیلے گی۔ انہوں نے بتایا کہ سیریز میں 3 ٹیسٹ۔ اور تین ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔ اسکواڈ

میں کپتان اظہرعلی،نائب کپتان بابراعظم، عابد علی، اسد شفیق، فہیم اشرف، فوادعالم، افتخاراحمد،عماد وسیم ، امام الحق، سرفرازاحمد، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، یاسر شاہ ، خوشدل شاہ،محمد عباس،موسیٰ خان، نسیم شاہ اور روحیل نذیر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلیاںدورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلیاں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم دورہ انگلینڈ میں اچھاپرفارم کرے گی، سابق اسپنر عبدالرحمن - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ : حتمی قومی اسکواڈ کا اعلان آج ہو گادورہ انگلینڈ : حتمی قومی اسکواڈ کا اعلان آج ہو گا Read News England NationalSquad TheRealPCB pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ:حتمی قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگادورہ انگلینڈ:حتمی قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا Lahore TheRealPCB Will Announce Outcome All Tests Tomorrow England Tour englandcricket TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ : حتمی قومی اسکواڈ کا اعلان آج ہو گاقومی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے دس کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رپورٹس اور دورہ انگلینڈ کے لئے حتمی اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ انگلینڈ جانے والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کردی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »