قندیل بلوچ قتل کیس: ملزم بیٹوں کی معافی کیلئے والدین کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

قندیل بلوچ قتل کیس: ملزم بیٹوں کی معافی کیلئے والدین کی درخواست مسترد Read More: DawnNews QandeelBaloch

کیا آپ کو معلوم ہے کہ معافی سے کیس پر کیا اثر پڑے گا، جج کا والدین سے استفسار — فائل فوٹو: ڈان نیوز

ملتان کے ماڈل کورٹ کے جج عمران شفیع نے قندیل بلوچ قتل کیس میں والدین کی جانب سے ملزمان بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ جج عمران شفیق نے استفسار کیا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی بیٹوں کو معافی دینے سے باقی ملزمان پر کیا اثر پڑے گا، تاہم والدین کے جانب سے خاموشی اختیار کی گئی۔علاوہ ازیں عدالت نے آئندہ سماعت پر نئے گواہان کو بھی طلب کرلیا۔

حلف نامے میں کہا گیا کہ قندیل بلوچ قتل کی ایف آئی آر 16 جولائی 2016 کو درج کی گئی جبکہ قانون میں ترمیم 22 اکتوبر 2016 کو کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قندیل بلوچ قتل کیس؛ والدین کی ملزم بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوغیرت کے نام پر قتل کا فیصلہ تمام گواہوں کی شہادتیں قلمبند ہونے کے بعد کیا جائے گا، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس: والدین نے بیٹوں کو معاف کردیا، رہائی کی درخواست - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس: ملزمان کی معافی سے متعلق درخواست مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ: والدین کی بھائیوں کو معاف کرنے کی درخواستقندیل بلوچ کے والدین کی جانب سے حلف نامے میں کہا گیا ہے کہ مدعی کے طور پر انھوں نے قندیل بلوچ کے قتل میں نامزد ان کے دونوں بھائیوں وسیم اور اسلم شاہین کو معاف کر دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس: والد نے بیٹوں کو معاف کردیاپاکستان کی مشہور ماڈل گرل قندیل بلوچ قتل کیس میں اُن کے والد نے بیٹوں کو معاف کرنے کا بیان حلفی عدالت میں جمع کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ کے والد عظیم بلوچ نے بیان حلفی جمع کرواتے ہوئے عدالت سے استدعا کی کہ میرے بیٹوں کو باعزت بری کیا جائے۔ قندیل کے والد […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کے والدین نے قتل میں نامزد بیٹوں کو معاف کردیا - ایکسپریس اردوعدالت سے استدعا ہے کہ وسیم اور اسلم شاہین کو بری کرے، والدین قندیل بلوچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »