قندیل بلوچ قتل کیس میں نیاموڑ :والدین نے بیٹوں کو معاف کر نے کیلئے بیان حلفی عدالت میں جمع کر ادیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قندیل بلوچ قتل کیس میں نیاموڑ :والدین نے بیٹوں کو معاف کر نے کیلئے بیان حلفی عدالت میں جمع کرادیا QandeelBaloch PakistaniModel MurderedCase Parents pid_gov gop_info

معاف کرنے کا بیان حلفی عدالت میں جمع کرا دیا۔معروف ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس میں قندیل کے والد عظیم بلوچ نے اپنے دونوں سگے بیٹوں مرکزی ملزمان وسیم اور اسلم شاہین کو معاف کر دیا اور عدالت میں معافی کا بیان حلفی جمع کرا دیا ۔قندیل کے والد نے عدالت سے استدعا کی ہے وہ ان کے بیٹوں کو باعزت بری کر دے بیان حلفی کے مطابق قندیل بلوچ کے قتل میں غیرت کی کہانی بنائی گئی جو حقائق کے

خلاف ہے ۔قندیل کے والد کا بیان حلفی میں کہا کہ قندیل قتل کا مقدمہ 16 جولائی 2016 کو درج ہوا جبکہ غیرت کے قانون میں ترمیم 22 اکتوبر 2016 میں ہوئی، غیرت کے قانون 311 میں ترمیم بعد میں ہوئی ہے لہذا اس کیس پر نئے قانون کا اطلاق نہیں ہوتا ضابطہ فوجداری کے زیر دفعہ 345 کے تحت ملزمان کو بری کیا جائے۔ماڈل کورٹ کے جج نے صلح نامہ کے بیان حلفی پر بحث کے لیے پراسیکیوشن اور وکلا کو طلب کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشیدگی میں کمی لانے کا قدم ہم نے نہیں، بھارت نے اٹھانا ہےکشیدگی میں کمی لانے کا قدم ہم نے نہیں، بھارت نے اٹھانا ہے نریندرمودی سے گفتگو کے ذریعے ڈونلڈٹرمپ نے پاکستان کے لئے ’’کیا‘‘ حاصل کیا۔ javeednusrat PMOIndia POTUS realDonaldTrump ImranKhanPTI Kashmir KashmirWantsFreedom ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا،پاکستان کے دریائی نظام میں سیلاب جیسی صورتحالبھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا،پاکستان کے دریائی نظام میں سیلاب جیسی صورتحال Read News India RiverSatluj Pakistan Flood pid_gov MoIB_Official PDMA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیروت میں رجسٹرڈ دو کمپنیاں ایرانی تیل کو شام اسمگل کر نے میں مصروفبیروت میں رجسٹرڈ دو کمپنیاں ایرانی تیل کو شام اسمگل کر نے میں مصروف IranianOil Syria TwoRegisteredCompanies Beirut OilCompaniesLebanon
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کمر میں درد، شہباز شریف نے میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرادیپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو کمر اور ٹانگوں میں تکلیف کے باعث ڈاکٹروں نے مزید 10 روز کے لیے مکمل آرام کی ہدایت کردی۔ میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی ہے۔ بدھ کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قندیل قتل کیس، والدین نے بیٹوں کو معاف کر دیاقندیل قتل کیس، والدین نے بیٹوں کو معاف کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں نئے پولیو کیسز، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلالیاخیبرپختونخوا میں نئے پولیو کیسز، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلالیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »