قطر : فٹبال کے عالمی مقابلوں کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قطر : فٹبال کے عالمی مقابلوں کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ARYNewsUrdu FIFAWorldCup

گروپ اے میں قطر، ایکواڈور، سینیگال اور نیدر لینڈ شامل ہیں، گروپ بی میں انگلینڈ، ایران، امریکا اور ویلز موجود ہیں، ارجنٹائن، سعودی عرب، میکسیکو اور پولینڈ گروپ سی کا حصہ ہیں، گروپ ڈی فرانس، آسٹریلیا، ڈنمارک اور تیونس پر مشتمل ہے۔

گروپ ای میں سپین، کوستا ریکا، جرمنی اور جاپان کو شامل کیا گیا ہے، گروپ ایف میں بیلجیئم، کینیڈا، مراکش اور کروشیا موجود ہیں، گروپ جی برازیل، سربیا، سوئٹزر لینڈ اور کیمرون کی ٹیموں پر مشتمل ہے جبکہ پرتگال، گھانا، یوراگوئے اور جنوبی کوریا گروپ ایچ کا حصہ ہیں۔ 12دن جاری رہنے والے مقابلوں کے گروپ مرحلے میں روزانہ چار میچ کھیلے جائیں گے اور ہر گروپ سے دو ٹیمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jungkook ny jan daal di ceremony mein

Lanat hai PTV sports pa jinhoon na ceremony najin dikhai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے فٹبال کا عالمی میلہ سج گیادوحا: ( دنیا نیوز ) رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ فٹبال کا عالمی ایونٹ (فیفا ورلڈ کپ) 2022 کا آغاز ہوگیا۔ قاتل pmln اور PDM londonplan pdmexposed امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کا آغازطر میں فٹ بال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا ہے۔قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب ہوئی۔افتتاحی تقریب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغازقطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب ہوئی عمران خان پر قاتلانہ حملہ اور ارشد شریف کے قتل میں نواز شریف براہ راست ملوث ہے، ن لیگ ترجمان لندن لفافے چینل نے آج ثابت کیا ارشد شریف اور عمران خان کے قتل میں دونوں ن لیگ اور نیوٹرل شامل ہے لیکن نیوٹرل نے جان بچانے کیلئے سارا گند ن لیگ پر ڈال دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ فیفا ورلڈکپ کا آغازمیگا ایونٹ کے 64 میچز قطر کے 5 شہروں کے 8 اسٹیڈیمز میں ہوں گے جہاں دفاعی چیمپئن فرانس ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کا آغازقطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب جاری ہے صرف اعلان اور جشن باقی ھے انشاءاللہ تعالیٰ تین تہائی اکثریت کے ساتھ تسبیح والا شہزادہ آرہا ھے ✌💖 🇵🇰 💖 مولا پنجتن پاک کے صدقے میں 🤲 ⛳ Lanat hai PTVSp0rts pa ju right nahin laa saki...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب: سعودی ولی عہد دوحہ پہنچ گئےسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔ DailyJang خلیج میں فٹ بال کھیل بہت مقبول ترین کھیل ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »