قطر کا ’حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ دنیا کا بہترین ہوائی اڈا قرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کے بہترین ایئرپورٹس کی فہرست ٹرمینل لے آؤٹ، وائی فائی کی دستیابی اور ریسٹورنٹس وغیرہ کے حوالے سے دی گئی عوامی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی جاتی ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews

خلیجی ریاست قطر کے عالمی ہوائی اڈے نے دنیا کے سب سے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

اسکائی ٹریکس نامی ایئرلائن کنسلٹنگ گروپ نے 2022 کے لیے دنیا کے بہترین ائیر پورٹس کی سالانہ فہرست جاری کی ہے جس میں پہلی پوزیشن ایک مرتبہ پھر قطری دارالحکومت دوحہ کے حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے حاصل کی ہے۔دنیا کے بہترین ایئرپورٹس کی فہرست ٹرمینل لے آؤٹ، وائی فائی کی دستیابی اور ریسٹورنٹس وغیرہ کے حوالے سے دی گئی عوامی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی جاتی ہے۔

دنیا کے ساڑھے پانچ سو انٹرنیشنل ایئرپورٹس میں سے 5 سب سے بہترین ائیر پورٹس کا تعلق ایشیا سے ہے جب کہ دیگر پانچ یورپی ہیں۔پیرس کا چارلس ڈیگال ائیر پورٹ چھٹے نمبر پر رہا جس کے بعد جرمنی کا میونخ ائیر پورٹ 7 واں بہترین ہوائی اڈہ قرار پایا۔ استنبول ائیر پورٹ 8 ویں، زیورخ ائیر پورٹ 9 ویں اور جاپان کا کانسائی ائیرپورٹ 10 ویں نمبر پر رہا جب کہ امریکا کا کوئی ایئرپورٹ فہرست میں جگہ نہیں بنا سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر کا ’حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ دنیا کا بہترین ہوائی اڈا قراردوحا خلیجی ریاست قطر کے عالمی ہوائی اڈے نے دنیا کے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز کسے مل گیادنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز کسے مل گیا ARYNewsUrdu Pindi ko Dubai airport UAE
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا دنیا کی ہر چیز اپنے ملک میں تیار کرنے کا بڑا اعلانروس کا دنیا کی ہر چیز اپنے ملک میں تیار کرنے کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Isi ko tarakki khte hain اسے کہتے ہیں خود دار قوم Nawaz shareef kesa banao ga wo kuss ka bacha multi talented ha aur hamara jesa coas bajwa kahan sa lo ga jo mulk ki maa chodna main dair nahi karta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی ’سب سے ویران سڑک‘ جہاں سناٹے کا راج رہتا ہے - BBC News اردویہ ایک تِرچھی سڑک ہے جو دوسری شاہراہوں کے مقابلے میں کئی ہفتوں کا سفر بچاتی ہے اور اسی وجہ سے اسے دنیا کا بڑا ’شارٹ کٹ‘ بھی کہا جاتا ہے۔ OIC کے سربراہ کو REQUEST کرتے ہیں کہ ASIF ZARDARI CO CHAIRMAN P.P.P.P سے پوچھا جائے کہ آپ ہم غریبوں کو SALARY کیون نہیں دیتے؟ مجھے 2012 میں ORIENTAL TEACHER کا SINDH GOVERNMENT نے ORDER دیا تھا لیکن آج تک SALARY نہیں دے رہے ہم غریبوں کو PLANNING سے بھوکہ مارا جا رہا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بڑا تیرنے والا شہریہ شہر اتنا بڑا ہوگا کہ 20 ہزار افراد اس میں رہائش پذیر ہوسکیں گے۔ بہت نفرت ہے تم سے کیونکہ تم جھوٹے ہو جیو والو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں بازار نو بجے بند کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوتوانائی بچت پلان پر اگلے ہفتے سے عمل درآمد کا امکان مزید پڑھیے: expressnews Is se behter he k energy saving k lye EK GHANTA AGAY wala decision kia jaye دنیا کے جاہل ترین انسان ہیں اس امپورٹڈ حکومت والے۔ اصل میں یہ بجلی کی بچت نہیں عوام کو رات کے ورت کاروبار کرنے سے روک رہیں۔ جب عوام رات کو سڑکوں پر نہیںہو گی۔ تو نیوٹرل یا یہ امپورٹڈ حکومت رات کے اندھیرے میں جو مرضی کر سکے گی کوٸ دیکھنے والا اور روکنے والا نہیں ہو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »