قسم کھاتاہوں شہبازشریف نےکبھی کرپشن نہیں کی،راناثنا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قسم کھاتا ہوں شہباز شریف نے کبھی کرپشن نہیں کی، راناثنا SamaaTV

Posted: Feb 16, 2020 | Last Updated: 6 mins agoمسلم ليگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحريک انصاف ن ليگ کے منصوبوں کو اپنا نام دے کر پيش کر رہی ہے۔ انہوں نے قسم اٹھا کر کہا کہ شہباز شریف نے کبھی کرپشن نہیں کی۔ نیب کی بدترین انتقامی کارروائیوں کے پیچھے عمران خان ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ کے سینیر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ن ليگ کے منصوبوں کو تحريک انصاف اپنا نام دے رہی ہے، انصاف صحت کارڈ وہی ہے جو ن ليگ نے شروع کيا تھا، سیف سٹی منصوبہ ديکھ کر وزيرعظم حيران ہوئے اور وزيراعلی کو ڈانٹا، عمران خان نے بزادر کو کہا اس منصوبے کی تشہير کيوں نہيں کرتے۔

رانا ثنا کا مزید کہنا تھا کہ قسم اٹھا کر کہتا ہوں شہباز شریف نے کبھی کرپشن نہیں کی، نیب کی بدترین انتقامی کارروائیوں کے پیچھے عمران خان ہیں۔ ایک سوال کے موقع پر سینیر رہنما کا کہنا تھا کہ اپنے دور حکومت میں میگا پروجیکٹ میں 682 ارب روپے کی بچت کی، مہنگائی کے خلاف احتجاج میں مسلم لیگ ن صرف اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ کھڑی نہیں ہوگی بلکہ قیادت کرے گی۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان باتوں کا جواب دینے کی بجائے ٹی ٹی کرتی ہیں، وہ محترم خاتون ہیں ان کو ایسے بدتمیزی زیب نہیں دیتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

To zehar khaa ly

Salaam My brother playing Squash since he child . I REGISTERED him with PSA but PSF Not getting him varified . Help us to spread this message 0044746529619

😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜🤪🤪🤪🤪🤪😛😛😛😛😆😆😆😀😀😀😀😄😁😁😁😊😄😄😄😃😃

جھوٹے کی قسم کی کیا حیثیت ہے

ذہنی پست اور دین سے دوری کی ذندہ مثال۔۔۔ بے شرم تلوے چاٹنے کی آخری رسومات ادا کرتے ہوئے۔۔

ماشااللہ شکل پر برستے نور ہی سے اس بندے کے سچا ہونے کا یقین ہوتا ہے!!

قسم ہے شہباز شریف نے کبھی بدعنوانی نہیں کی: رانا ثناء اللہ۔ قوران کی قسم۔ یہ کیا ہے یہ کوان کی توہین ہے۔

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Haaahaha je oa ranya joot dy-e- peyoova

اِس بندے کی قسم کی کیا اوقات؟

Good

تو پھر کیوں ! جلا وطن پوری خانہ دان؟؟😂😄

Lol...bas kar do Rana sb😂😂😂

Qasam kha ra hy k biryani🤣🤣🤣

Allah o Akbar

جیسے تم نے کبھی کوئی قتل نہیں کیا۔

جھوٹی قسم کھانا گناہ ہے،،

🤷‍♀️😂

Ghareeb Pakistaniyon Kay paysay phir kuttay kha gay

Teri konsi qasam Khote ke bache Tere baap ne un ke account main paise transfer kiye the kia

aaj phr is ne nasha kiya hua hai

So now easy to assess how innocent he is

ہاں امام مسجد رہا ہے نا !!

Haha ya ya apni mochn pr b qasam kah sakta ha ya mary nh 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں غیر ملکی افواج کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹوں سے حملہ - ایکسپریس اردوکسی بھی گروپ نے راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی مزید شرائط ماننا 22 کروڑ عوام کا معاشی قتل ہے : مریم اورنگزیبآئی ایم ایف کی مزید شرائط ماننا 22 کروڑ عوام کا معاشی قتل ہے : مریم اورنگزیب Marriyum_A pid_gov PTIofficial IMF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈیمنشیا: کیا پاکستان آنے والے وقت کے لیے تیار ہے؟کسی حادثے، بیماری، یا ذہنی دباؤ کی صورت میں یادداشت کی کمزوری ہی صرف ڈیمنشیا نہیں بلکہ یہ یادداشت کے علاوہ کئی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کی بتدریج کمزوری کا نام ہے۔ VERY TRUE پاکستان کے لوگ نہیں جانتے کہ دماغ کیا ہے 🤔🤔🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

“وزیراعظم نے فضل الرحمان کےخلاف آرٹیکل 6 کی بات نہیں کی”اسلام آباد: معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف آرٹیکل 6 کی بات نہیں کی۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ وزیراعظم کی گفتگو کو غلط انداز میں لیا گیا ہے، وزیراعظ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی قدغن لگائی جا رہی ہے۔ ہاں جی بالکل بلکہ باہر سے اقامے لینے اور نوکری کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے مگر اسے ہم ضرور یہودی ایجنٹ اور یہودی لابی کا بندہ کہ سکتے ہیں.. ان کا سرٹیفکیٹ ان کا اقامہ ہے ۔ بے غیرت انسان وزیر دفاع ہوتے ہوے اقامہ پر نوکری کرتا رہا اور بات حب الوطنی کی کرتا ہے 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کی پاکستان آ کر کھیلنے سے معذرتجنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اس کے کھلاڑی بہت زیادہ کرکٹ کھیل رہے ہیں اور اس دباؤ کی وجہ سے ان کے لیے پاکستان آکر کھیلنا ممکن نہیں ہے۔ پاکستان کو بھی چاہئے کہ وہ ان لوگوں کے ساتھ نہ.کھیلے جو پاکستان آکر نہیں کھیلنا چاہتے South Africa delays Pakistan tour in March due to excessive work load on players. No security concerns .. Bbc manipulating as always. چلو جی (بی بی سی) والوں کی خواہش پوری ہو گئ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »