عراق میں غیر ملکی افواج کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹوں سے حملہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

عراق میں امریکا کی سربراہی میں فوجی اتحاد کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں سرکاری فوجی اڈے پر نامعلوم سمت سے متعدد چھوٹے راکٹ داغے گئے، یونین 3 کے نام سے مشہور اس فوجی اڈے کو داعش کے خلاف لڑنے والے امریکی فوجی اتحاد کا ہیڈ کوارٹر کہا جاتا ہے۔دوسری جانب عراقی فوجی حکام نے کہا کہ راکٹ حملہ بغداد کے گرین زون کے اندر کیا گیا گیا جس کی سیکیورٹی انتہائی سخت ہے، اس علاقے میں کئی سرکاری عمارات، امریکا سمیت کئی ممالک کے سفارت خانے اور اقوام متحدہ کے دفاتر بھی موجود...

حکام کے مطابق فوجی اڈے کے علاوہ ایک راکٹ عراقی حکومت کی سرپرستی میں کام کرنے والے عسکری گروپ حاشد الشابی کے اڈے پر بھی داغا گیا ہے۔ کسی بھی گروپ نے ان راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ واضح رہے بغداد کے یونین 3 اڈے میں 2014 سے غیر ملکی فوجی اہلکار موجود ہیں، جو عراق میں داعش کے خلاف بر سرپیکار مسلح گروپوں کی مدد کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق اور لبنان کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت قابل مذمت ہے:مائیک پومپیوعراق اور لبنان کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت قابل مذمت ہے:مائیک پومپیو Iraq Lebanon SecPompeo StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: (دنیا نیوز) مظفر آباد کی ضلع کچہری اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوئی جب وکلا نے قریبی 1122 کے دفتر پر حملہ کیا۔ پولیس نے اپنے دفاع میں وکلا پر لاٹھی چارج کیا ور آنسو گیس کے شل پھینکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی:مقامی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید100 اضافہکراچی:مقامی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید100 اضافہ Gold Price Increase DomesticMarket InternationalMarket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورلندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور NawazSharif ChaudhrySugarMillsCase MedicalReport ExemptPlea AccountabilityCourt Pakistan PMLN president_pmln pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif pid_gov Dr_FirdousPTI president_pmln pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif pid_gov Dr_FirdousPTI ڈار ہاوس کو ڈاگ ہاوس میں تبدیل کرکے اس بےغیرت مجرم کو واپس لا کر وہاں رکھا جائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکش PTIGovernment PMLN UsmanDar KhawajaAsif KamyabJawan PTI Politicians Pakistan UdarOfficial KhawajaMAsif pmln_org PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترک صدر نے صدر مملکت کے ہمراہ ایوان صدر کی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔ترک صدر نے صدر مملکت کے ہمراہ ایوان صدر کی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔ ErdoganInPakistan Erdogan JummahPrayer PresidentPakistan TurkishPresident ArifAlvi pid_gov MoIB_Official ArifAlvi PresOfPakistan RTErdogan trpresidency
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »