قرنطینہ میں ندا، یاسرنوازکی شادی کی 18ویں سالگرہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید سے قبل کرونا سے متاثر ہونے والا یہ جوڑا گزشتہ 13 روز سے گھر پرآئسولیشن میں ہے SamaaTV

Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 35 mins agoعیدسے قبل کرونا وائرس سے متاثرہونے والے جوڑے ندا یاسراوریاسر نواز نے شادی کی 18 ویں سالگرہ قرنطینہ میں منائی۔

ویڈیو میں یاسر کا کہناہے کہ ’’ آج 13 دن سے ہم آئسولیشن میں ہیں اورشادی 18ویں سالگرہ یادگارہے کیونکہ ہم 13 دن سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور یہ دن ہم نے بغیر لڑائی جھگڑا کیے گزارے‘‘۔ جس پر وضاحت جاری کرتے ہوئے انسٹاپوسٹ میں ندا نےلکھا تھا ’’میں واضح کرنا چاہتی ہوں کہ اللہ کا شکرہےمیں بالکل ٹھیک ہوں، آپ کی دعائیں ہیں میرے ساتھ اورمیری فیملی بھی ٹھیک ہے ، ’’ لوگ میری صحت کے حوالے سے غلط خبریں پھیلا رہے ہیں، ہم گھرپرہیں‘‘۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابھی تک کچھ ہوا نہیں انہوں کو

Hud hey in celebrities ki

اگر یہ خبر ہے تو لعنت آپ کی چینل پالیسی پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں ہونیوالے مظاہرے7 ویں روز میں داخل، جھڑپوں میں 41 پولیس اہلکار زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلا یاسر اور ندا نے شادی کی سالگرہ گھر پر منائیاداکار یاسر نواز اور انکی اہلیہ اداکارہ ندا یاسر کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد تیرہ روز سے آئسولیشن میں ہیں۔ انہوں نے شادی کی 18ویں سالگرہ کراچی میں اپنے گھر میں کیک کاٹ کر منائی good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں مظاہروں کے چھٹے روز پرتشدد واقعات میں اضافہافریقی نژاد امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کی وجہ سے مظاہرے کی چھٹی رات امریکہ بھر کے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات رونما ہوئے اور نیشنل گارڈز کو تعینات کرنا پڑا۔ مکافات عمل کیا یہ جو ہلاک کیا ہے وہ انسان ہے یہ کچھ اور ہم نے اسلیئے پوچھا کیونکہ شام کے بچے بھی انسان ہے اور کشمیر کے بچے بھی انسان ہے فرق اتنا ہے کہ شام فلسطین کشمیری مسلمان ہے اور یہ کوئی ، کوئی بات نہیں کشمیریوں و فلسطینوں کی بھی اللہ پاک ہے انکا بدلا لے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »