اسلام آباد: پولیس افسران اور اہلکار بھی کرونا کا شکار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کے 3 تھانوں کے سربراہوں سمیت 36 پولیس اہلکاروں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں SamaaTV

Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 1 hour agoشہر کے 3 تھانوں کے سربراہوں سمیت 36 پولیس اہلکاروں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ بہارہ کہو اور کوہسار کے ایس ایچ اوز کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں پولیس اہلکار کرونا وائرس میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ کراچی میں ایس ایس پی کورنگی اور شاہ فیصل کے ایس ایچ او کرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

لاہور میں سی آئی اے ایس پی عامر ڈوگر کرونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر چکے ہیں۔ شہر میں اب تک 113 پولیس اہلکار کرونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Some colorful recreational activities of MPA TaimurTapur Minister of IT & Science PPP. Is this the same young girl named “Sumbul” he introduces as his second wife in Islamabad parties? Does his first wife know? First MuradAliShahPPP & now Taimur Talpur? What's going on?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر اسلام آباد کی بحالی کا حکم نامہ جاریاسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز کی بحالی کا 13 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے پولیس کا ایک اور ملازم کورونا کا شکار ہوکر جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ریلوے پولیس کا ایک اور ملازم کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریلوے پولیس کا ایک اور ملازم کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صوبے میں ای لرننگ کا سب سے بڑا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کا ای لائبریریز بند کرنے کا فیصلہ، لاہور سمیت پنجاب بھر کی ای لائبریریز کے چیف لائبریرین سمیت تمام سٹاف نوکریوں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وائٹ ہاوس کے اطراف میں میدان جنگ کا منظر، پولیس اور مظاہرین شدید جھڑپیںوائٹ ہاوس کے اطراف میں میدان جنگ کا منظر، پولیس اور مظاہرین شدید جھڑپیں WhiteHouseProtests Demonstrations Police Clashes DonaldTrump StateDept realDonaldTrump WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu Mobile track kr lo km aqlo بلاول ہاؤس پہ بھی چھاپہ مارو ۔ شہباز شریف وہاں چھپا ہو گا۔ Shahbaz Sharif TheDon ! 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت کا کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر کی گئی، اعلامیہ آج وزیراعظم کی کرونا وائرس پر تقریر سن کر میں نے اپنی قبر کا آرڈر دے دیا 😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »