قراردادوں کےباوجود بھارت کشمیر پر قابض ہے، مہاتر محمد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ کے 74ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ملیشیائی وزیراعظم مہاتر محمد نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود جموں و کشمیر پر قبضہ جمایا گیا

ملیشیائی وزیر اعظم مہاتر محمد کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو پرامن طریقوں سے حل کرنا چاہیے ۔

ترک خبررساں ادارے کے مطابق مسئلہ کشمیر کو پُر امن طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دینے والے مہاتر محمد نے کہا کہ بھارت کو اس مسئلے کا حل تلاش کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کوششیں صرف کرنی چاہییں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے حل ہونا چاہئے،ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھی مسئلہ کشمیر پر آواز بلند کردینیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ کشمیر کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا محمد حنیف کے قافلے پر دھماکہچمن میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا محمد حنیف کے قافلے پر دھماکہ ہوا ہے، دھماکے میں 1 شخص جاں بحق، جبکہ جے یو آئی رہنما سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کے مقدمۂ قتل میں بھائی محمد وسیم کو عمرقیدتازہ ترین: ماڈل اور اداکارہ قندیل بلوچ کے مقدمۂ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے مرکزی ملزم اور مقتولہ کے بھائی محمد وسیم کو عمرقید کی سزا سنا دی ہے۔ اس مقدمے کے ایک اور ملزم اور قندیل کے دوسرے بھائی اسلم شاہین کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ Gutless courts... cant put death sentence for a murder اصل مجرم کون ہے کسی کو نہیں پتہ مہرے پٹ رہے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یو اے ای، شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی کے ہاں ننھی پری کی آمدمتحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مریم بنت محمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے بیٹی پیدا ہوئ ہے یا پری؟ کوئ ہوش کے ناخن لیا کریں خبر لکھتے وقت کوئی ایسی خبر تو نہیں کس کو نیوز میں دیا جائے ؟ ان غداروں کی نیوز دینی بھی نہیں چاہیے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ عمران خان ، اردگان اور مہاتیر محمد تینوں ہی ۔۔۔ ‘ دفاعی تجزیہ کار شاہد لطیف نے بڑا دعویٰ کردیاعمران خان ، رجب طیب اردگان اور مہاتیر محمد دنیا کے بڑے لیڈر ہیں، دفاعی تجزیہ کار شاہد لطیف کادعویٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان، اردوان کے بعد مہاتیر محمد نے بھی اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھادیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »