کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے حل ہونا چاہئے،ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھی مسئلہ کشمیر پر آواز بلند کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ کشمیر کا

مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے حل ہونا چاہئے،اقوام متحدہ کی قرار داد وں کے باوجود کشمیر مقبوضہ خطہ ہے،ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھی اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر آواز بلند کردی،مہاتیر محمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر

کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے حل ہونا چاہئے،اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے باوجود کشمیر مقبوضہ خطہ ہے،ملائیشین وزیراعظم نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو جلد پرامن طریقے سے حل ہونا چاہیے،بھارت کو پاکستان کے ساتھ مل کر مسائل کا حل نکالنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے حل ہونا چاہیے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر محض جغرافیائی مسئلہ نہیں، یہ ہماری روح کا حصہ ہے: آرمی چیف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کشمیر جغرافیائی مسئلہ نہیں، پاکستان کی روح کا حصہ ہے، آرمی چیف - Pakistan - Dawn Newsبیشک بیشک
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'وادی میں خون ریزی کا خدشہ، اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر فوری ایکشن لے'this meaning pakistan will not do any thing for bleeding kaashmir- what i understand -kashmir is sold Tell us what to do, rage war on Kashmir?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو08:58 AM, 28 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, نیو یارک: وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »