قتل کے مقدمے میں اشتہاری کریکٹر سرٹیفکیٹ لینے تھانے پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قتل کے مقدمے میں اشتہاری کریکٹر سرٹیفکیٹ لینے تھانے پہنچ گیا ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ لیاقت باغ پولیس نے کریکٹر سرٹیفیکیٹ کیلئے آنے والے شخص کو گرفتارکرلیا ہے، ملزم کی شناخت احمد خان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اشتہاری احمد خان نے جائیداد کے تنازع پر 2011 میں شہری کو قتل کردیا تھا، جس کے بعد سے اٹک پولیس کو مطلوب تھا۔.

اے آر وائی نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ لیاقت باغ پولیس نے کریکٹر سرٹیفیکیٹ کیلئے آنے والے شخص کو گرفتارکرلیا ہے، ملزم کی شناخت احمد خان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اشتہاری احمد خان نے جائیداد کے تنازع پر 2011 میں شہری کو قتل کردیا تھا، جس کے بعد سے اٹک پولیس کو مطلوب تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good boys😂

:راج وہ ہوتا ہے جو دلوں پر کیا جائے♥️♥️ورنہ تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا🔥🔥 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اسکے پاس پیسے ہوتے تو کریکٹر سرٹیفکیٹ بھی بنتا اور چائے 🍵 بھی پلائی جاتی

سیانا تھا اس لیے ٹائم ضائع کرنے کے بجائے اپنے ہمدرد دفتر هى پہنچا😅😅

tu galat kia haichor pm..cm bn sakty hain tu is 'masom' ko ideal character certificate kyun nahi mil sakta?qanon sb k liya aik

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قتل کے مقدمے میں اشتہاری کریکٹر سرٹیفکیٹ لینے تھانے پہنچ گیاقتل کے مقدمے میں اشتہاری کریکٹر سرٹیفکیٹ لینے تھانے پہنچ گی arynewsurdu He must have got it
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں وزیراعظم کے لیے ووٹنگ کے بائیکاٹ اور استعفوں پر اختلافات سامنے آگئےذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اکثریتی ارکان قومی اسمبلی میں واپسی کے خواہشمند ہیں، جن کا مطالبہ ہے کہ ووٹنگ بائیکاٹ اور استعفوں کی تجویز دینے والی شخصیت کو سامنے لایا جائے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTI nationalassembly dont try to divert the focus of nation..we trust IK....wo dont trust your propoganda بہن کے ٹکوں عوام دیکھ رہی ہے کون کتنا جھوٹ پھیلا رہا ہے کوئی بندہ بابراعوان شیخ رشید فواد چودھری وغیرہ کی طرف انگلی نہ اٹھائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ کے مزید دو واقعات میں 6 افراد ہلاک، تعداد 9 ہوگئی - ایکسپریس اردوپولیس نہ تو کسی ملزم کا سراغ لگا پائی اور نہ ہی کوئی گرفتاری ہوئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب : حج سیزن میں غیرملکیوں کے لیے ملازمت کے مواقع -سعودی شہریوں اور غیرملکی رہائشیوں کو حج کے موسم میں مشاعرمقدسہ میں ملازمت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، خواہش مند حضرات 'اجیر پلیٹ فارم' ماشاءاللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں 2 دن میں فائرنگ کے 13 واقعات، 18 افراد ہلاک اور 72 زخمییہ واقعات اس وقت پیش آئے جب امریکا میں فائرنگ سے متعدد ہلاکتوں کے بعد اسلحے کی روک تھام پر بحث شدت اختیار کرگئی ہے۔ ہمیں کہا گیا کہ عمران خان نے پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے خان کو نکالنا بہت ضروری ہے وہ نکل تو گیا لیکن پھر مفتاح اسماعیل آ گئے آئی ایم ایف سے آزاد کرانے نہیں بلکہ ہمیں مزید برباد کرانے آ گئے پٹرول بے انتہامہنگا کر دیا لیکن ڈالر سستا نہیں ہو رہا، کیا یہ ناکامی نہیں عمران خان کی بددعا کا نتیجہ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لئے اقدامات کرتے رہیں گے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکینیڈا میں اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لئے اقدامات کرتے رہیں گے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو London JustinTrudeau Islamophobia Muslims MuslimFamily JustinTrudeau MayorofLondon UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »