قبولہ: ڈکیتی کی بڑی واردات، مزاحمت پر خاتون قتل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قبولہ: ڈکیتی کی بڑی واردات، مزاحمت پر خاتون قتل punjabpolice crime robbery

ڈکیتی کا واقعہ تھانہ صدر کے علاقہ 50 ای بی میں ایک گھر میں پیش آیا، ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت پر گھر کے مالک کی اہلیہ کو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بناکر 17 لاکھ نقدی اور 12 تولے طلائی زیوارت لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تھانہ صدر پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال عارف والہ منتقل کر دیا جبکہ نامعلوم ڈاکوؤں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی میں وکیل کو بچوں کے سامنے قتل کر دیا گیاراولپنڈی (ویب ڈیسک) نواحی علاقے ڈھیری حسن آباد میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں ملزمان نے ایڈووکیٹ شیخ عمران کو قتل کر دیا۔ملزمان نے وکیل کو بچوں کو سامنے قتل کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : بین الاقوامی مصور کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات، ملزمان سوا کروڑ سے زائد مالیت کی کرنسی اور سونا لوٹ کر فرارکراچی : ڈی ایچ اے فیز فائیو میں نامعلوم ملزمان بین الاقوامی مصور کے گھر کا تالا توڑ کر سوا کروڑ سے زائد مالیت کی کرنسی اور سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔ سوا کروڑ گھر رکھا تھآ گھر میں رکھو اب سکون ھو گا ویسے ایسے گھروں کے اندر باھر CCTV ہونا چاہیۓ جس کی ریکارڈنگ کسی اور جگہ سینٹرل ریکارڈ ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسم کی نمائش کا الزام متنازعہ اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید کو پولیس نے بلا لیاممبئی (ویب ڈیسک)متنازع بھارتی سلیبریٹی عرفی جاوید کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی خاتون رہنما چترا کشور واگ کی شکایت پر پولیس نے انکوائری کےلیے طلب کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے: عمران خانمزید پڑھیں: پنجاب میں ان کا مینڈیٹ کم کرنے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے، امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی۔ GeoLBPolls2023 عجیب انسان ہے۔ کیا انتخابات کرانا آرمی چیف کے دائرے اختیار میں ہوتا ہے؟ اس شخص کو کوئی احساس ہی نہیں کہ اسٹبلشمنٹ کا سیاست میں رول نہیں ہونا چاہیے۔ بے شرم کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ پی ٹی آئی کا سپوٹر ہو گا...! Ya Boht bara begerat adme ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا معروف قانون دان لطیف آفریدی کے قتل پر اظہار افسوسلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی کے قتل پر اظہار افسوس کیا گیا۔ عمران نیازی کی صرف یہ ادا پسند آئی۔۔باقی سیاستدانوں نے تو پوچھا تک نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈکیت دن دہاڑے بزرگ خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین کر فراربھارت میں ایک ڈکیت دن دہاڑے ایک بزرگ خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین کر فرار ہوگیا، بزرگ خاتون شدید زخمی ہوگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »