کراچی : بین الاقوامی مصور کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات، ملزمان سوا کروڑ سے زائد مالیت کی کرنسی اور سونا لوٹ کر فرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : بین الاقوامی مصور کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات، ملزمان سوا کروڑ سے زائد مالیت کی کرنسی اور سونا لوٹ کر فرار arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈی ایچ اے فیز فائیو کے اپارٹمنٹ میں نقب زنی کی بڑی واردات ہوئی ، جہاں ملزمان نے بین الاقوامی مصور ریاض رفیع کے گھر کا صفایا کر دیا۔

متاثرہ مصور ریاض رفیع نے اے آروائی نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم ملزمان گھر کا تالا توڑ کر اندر داخل ہوئے اور مجموعی طور پر کرنسی سمیت سوا کروڑ سے زائد مالیت کی چوری ہوئی۔ ریاض رفیع کا کہنا تھا کہ ملزمان نے 83 لاکھ سے زائد کا 45 تولہ سونا ، 17 لاکھ روپے پاکستانی کے ڈالر اور 7 لاکھ روپے پاکستانی کے پاونڈ لوٹے۔

انھوں نے کہا کہ ملزمان ڈیڑھ لاکھ روپے کیش چیک بک اے ٹی ایم کارڈ بھی لوٹ کر لے گئے جبکہ نقب زنی کے دوران لاکھوں مالیت کی چار قیمتی گھڑیاں بھی چوری ہوئی۔ متاثرہ مصور ریاض رفیع نے بتایا کہ میں بین الاقوامی آرٹسٹ ہوں،گھر پر بیوی اور والدہ کا زیور رکھا ہوا تھا، بیش قیمت گھڑیاں تھی ،جن کی قیمت نہیں لگا سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسے گھروں کے اندر باھر CCTV ہونا چاہیۓ جس کی ریکارڈنگ کسی اور جگہ سینٹرل ریکارڈ ہو

گھر میں رکھو اب سکون ھو گا ویسے

سوا کروڑ گھر رکھا تھآ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑی کراچی سے وطن واپس روانہکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کےدورے کے دوران ساتھ ٹیسٹ سیریز کے بعد بین الاقوامی ون ڈے سیریز کی فاتح نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑی کراچی سے وطن واپس روانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرسل نبی زادہ: کابل میں سابق افغان رکن پارلیمنٹ کا ان کے گھر پر قتل - BBC News اردومرسل نبی زادہ اور ان کے محافظ کو کابل میں اتوار کے روز ان کے گھر میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا جبکہ ان کے بھائی اور ایک دوسرا سکیورٹی گارڈ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ظلم کی انتہا ہے دنیا میں😭 Hy Rey Muslim
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں وکیل کو بچوں کے سامنے قتل کر دیا گیاراولپنڈی (ویب ڈیسک) نواحی علاقے ڈھیری حسن آباد میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں ملزمان نے ایڈووکیٹ شیخ عمران کو قتل کر دیا۔ملزمان نے وکیل کو بچوں کو سامنے قتل کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زندگیوں میں تبدیلی کیلئے ووٹ بہت ضروری ہے چیئرمین پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی، حیدرآباد اور دادو کی عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی پی کراچی کی سب سے بڑی پارٹی کے طور پر سامنے آئی، اپنا میئر لانے کیلئے رابطے کریں گے: سعید غنیکراچی میں جماعت اسلامی کی کارکردگی بہت اچھی رہی، تحریک انصاف کے سوا تمام جماعتوں سے بات ہو سکتی ہے: صوبائی وزیر کراچی میں جماعت اسلامی کی اکثریت ہے رات کی تاریکی میں عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا گیا اور بڑے فخر سے کامیابی کا اعلان ۔شرم کرو ۔۔ کوئی ایک کام تو اچھا کر پیپلز پارٹی والو۔۔۔ سندھ تباہ اب تم لوگ کراچی کو بھی تباہ کرو گے۔۔۔ Ayi nahee layi gai hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ پولنگ کا عمل جاریکراچی: ایم کیو ایم کے مطالبات اور سندھ حکومت کی درخواستوں کے باوجود کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا عمل جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »