قبرکے پھول

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

رمضان کا جمعہ تھا، مسجد میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی ، جوتوں کے پاس چار سجدوں کی جگہ ملی ، نمازہوئی، دعا مانگی اور مسجد سے باہر نکلے توقریبی موجودقبرستان کی دیوار کے سائے میں چاچا عبداللہ اپنی وہیل چیئر پربراجمان تھا، روایتی دعا سلام ہوئی اور آگے بڑھ گیا، آج خلاف  معمول قبرستان کے باہر ایک ریڑھی بھی موجود تھی جس پر گلاب کی تازہ خوشبودار پنکھڑیاں...

پنجاب میں مفت سولر پینل حاصل کرنے کے لیے کن شرائط پر عمل کرنا ...

چاہتے نہ چاہتے عجیب سی کیفیت میں دوبارہ رازونیازشروع کیا توان کی آواز بھرآئی، اپنی پلاسٹک چپل کو دھاگاباندھ کر جوتا بنا رکھاتھا، ان کے بچے اب جوان ہیں، محنت مزدوری کرت ہیں، غربت سے انکار نہیں لیکن اللہ نے دو وقت کی روٹی کا سبب بنا رکھا ہے ،اپنی اولاد کاکوئی شکوہ نہیں کیا لیکن نہ چاہتے ہوئے بھی دل کی بات زبان پرآگئی، بچوں کی ایک عادت انہیں اندر ہی اندرسے کھاچکی تھی جس میں کہیں نہ کہیں ان کااپنا کردار بھی تھا اور یہی پشیمانی ان کو گھرکے باہرایک دیوار کے سائے تلے لے آئی تھی تاکہ دنیا کی گہمی...

اپنی نوعمری ، جوانی اور پھر بچوں کا بچپن انہوں نے ہنسی خوشی گزارا، ہم سفربھی اچھا ملاتھا، فیملی سے ہردکھ ساکھ میں ساتھ ملا، چاچاعبداللہ اپنے بچوں اور بیوی کو بھی ان کی ضروریات کے مطابق نقدی دیتے، ہرضرورت پوری کرتے، گھر کاسازوسامان اپنے ذمہ لیے رکھااور ایک ذمہ دار والد کاثبوت دیتے ہوئے اپنی اولاد کو دی گئی نقدی کے اخراجات کا گاہے بگاہےحساب کتاب بھی لے لیتے، اولاد جوان ہوئی، اپنے ’گھونسلے‘ سے نکلی اور روزگار کا سلسلہ بھی اللہ تعالیٰ نے بنادیالیکن چاچاعبداللہ کیلئے تو وہ ابھی بھی بچے ہی تھے، اس کے...

تنخواہ کی مد میں بچوں کو ملنے والی رقم وہ والدکی بجائے کسی پوچھ گچھ سے بچنے کے لیے والدہ کو پکڑاناشروع ہوگئے تاکہ گھر میں آئی رقم بارے والدہ ہی والد کو کسی مناسب موقع پر آگاہ کریں، ساتھ ہی اب چاچاعبداللہ کی صحت بھی ساتھ چھوڑناشروع ہوگئی، وہ وہیل چیئرپر آگئے ، اب وہ اندر سے ٹوٹ چکے تھے ، ساری عمر کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا،ہمیشہ دوسروں کو دیتے، اب انہیں ضمیراجازت نہیں دیتا یاشرم محسوس کرتے ہیں کہ اپنی بیوی یا بچوں سے بھی مانگیں، وہ گھر کے اندرایسی ہی سوچوں سے خاموش جنگ لڑرہے ہیں اور ایسی...

ان کی آنکھیں بھیگ چکی تھیں، آپ کی طرح میں بھی سوچوں کے ایک سمندر میں کہیں گم ہوچکاتھا، پیچھے مڑ کر دیکھا تو دور کوئی اپنے پیارے کی قبرپر پھول ڈالتادکھائی دیا، اس وقت سے پہلے کہ ہم بھی اپنے بزرگوں کی قبریں یا گلاب کی پتیاں بیچنے والا ریڑھی بان ڈھونڈ رہے ہوں، آج ہی معاشرے میں موجود بزرگوں کا خیال رکھنے کا تہیہ کرلینا چاہیے ، دین بھی ہمیں یہی درس دیتا ہے ،وہ آپ کے والدین ہوں یا کوئی اور بزرگ محلے دار، چاہے وہ جتنے ہی سخت مزاج ہوں لیکن یقین مانیں، ان کی ان سختیوں میں کہیں نہ کہیں خیر کا پہلو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی میں پولیس کا سجدے میں نمازی کو لات مارنے کا واقعہ: ’کسی پر پھول برساتے ہو، کسی کو پیٹتے ہو، آخر یہ دوہرا رویہ کیوں؟‘انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے شمالی علاقے اندرلوک میں جمعہ کی نماز پڑھنے کے لیے سڑک پر نماز ادا کرنے والے افراد کو ایک پولیس سب انسپکٹر کی لات مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگ سخت ناراض نظر آ رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں یہودی عالمہ خنجر کے وار سے قتلپولیس حکام کے مطابق واقعہ ڈیٹرائٹ میں پیش آیا، پولیس کو مقتولہ سمانتھا وول کی لاش اس کے گھر کے باہر سے ملی، مقتولہ مقامی کنیسا کی سربراہ تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں، امریکی صدرجوبائیڈن کا ایکس پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ اسپتال پرحملے کی خبر سنتے ہی اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور اسرائیل کے وزیراعظم سے بات کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں، امریکی صدرجوبائیڈن کا ایکس پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ اسپتال پرحملے کی خبر سنتے ہی اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور اسرائیل کے وزیراعظم سے بات کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو: تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درجخیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو کے تھانے کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہنگو کے دوآبہ تھانے کی مسجد میں ہونے والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اس بلی نے محض اپنی دُم سے عالمی ریکارڈ قائم کرلیااس سے قبل یہ ریکارڈ ولیم جان کی ہی ایک اور بلی سائگنس کے پاس تھا جس کی دُم کی لمبائی 17.58 انچ تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »