امریکا میں یہودی عالمہ خنجر کے وار سے قتل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس حکام کے مطابق واقعہ ڈیٹرائٹ میں پیش آیا، پولیس کو مقتولہ سمانتھا وول کی لاش اس کے گھر کے باہر سے ملی، مقتولہ مقامی کنیسا کی سربراہ تھی۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیل اور حماس کی جنگ کے ردعمل میں امریکا کے شہر شکاگو میں معمر امریکی شہری نے اپنے کرائے دار 6 سالہ فلسطینی بچے کو فوجی طرز کے خنجر کے پے درپے وار کر کے نہایت بے رحمی سے قتل جبکہ ماں اپنے بچے کو بچانے کی کوشش میں شدید زخمی ہوگی تھی۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ 71 سالہ جوزف زوبا نامی شخص نے اسرائیل اور حماس کی جنگ کے ردعمل میں 6 سالہ فلسطینی بچے ودیعہ الفیوم پر فوجی طرز کے سات انچ پھل والے دندانے دار خنجر کے 26 وار کئے جس سے موقع پر جاں بحق ہوگیا، اس حملے میں اس کی 32 سال ماں حنان شاہین شدید زخمی ہو گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واشنگٹن خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھاواشنگٹن : کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے امریکا میں بھی سکھ برادری سڑکوں پر نکل آئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واشنگٹن خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھاواشنگٹن : کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے امریکا میں بھی سکھ برادری سڑکوں پر نکل آئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے پاس کتنے جوہری ہتھیار ہیں؟ امریکی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیاامریکا نے چین میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد سے متعلق اہم رپورٹ جاری کی ہے جس کے جواب میں چین نے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا جوہر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن امریکا کو ورلڈ وار تھری کی طرف لے جارہے ہیں، ٹرمپسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکی صدر کے عہدے پر براجمان جوبائیڈن امریکا کو ورلڈ وار تھری کی طرف لے کر جارہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 229 رنز سے ہرا دیاممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 400 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 22 اوورز میں 170 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈالر کی قیمت مجموعی طور پر کتنی رہی؟پاکستان میں نگراں حکومت کے جانب سے معیشت میں بہتری کیلئے کیے جانے والے اقدامات کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »