قانون کے مطابق بدعنوان عناصر کیخلاف تحقیقات پر یقین رکھتے ہیں: نیب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ قومی ادارہ آئین اور قانون کے مطابق بدعنوان عناصر کے خلاف تحقیقات پر یقین رکھتا ہے۔

نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ میں ایک بار پھر تردید کی گئی ہے کہ چیئرمین نیب نے کالم نگار کو کوئی انٹرویو نہیں دیا۔ کالم نگار نے شخصیات اور مقدمات سے متعلق جو نتائج اخذ کیے وہ حقائق پر مبنی نہیں تھے۔

نیب اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ نیب آئین اور قانون کے مطابق بدعنوان عناصر کے خلاف تحقیقات پر یقین رکھتا ہے۔ نیب کی طرف سے دائر ریفرنس پر فیصلہ کرنا صرف مجاز عدالت کا اختیار ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ معزز عدالتوں میں مبینہ طور پر حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔ کالم نگار تسلیم کر چکے ہیں کہ چیئرمین نیب نے ان کو کوئی انٹرویو نہیں دیا۔ چیئرمین نیب 35 سال سے زائد عرصہ معزز عدلیہ سے منسلک رہے۔ وہ سوچ بھی نہیں سکتے کسی عدالت کے بارے میں ایسی بات کی جائے۔

نیب اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب تمام سیاستدانوں کا احترام کرتے ہیں اور سیاستدانوں کی عزت نفس کو قانون کے مطابق یقینی بنانے پر یقین رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sar sy paon tak kitna yaqeen rakhty hain janab 😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہستان ویڈیو اسکینڈل، افضل کوہستانی کی بیوی اغوا، مقدمہ درجکوہستان ویڈیو اسکینڈل، افضل کوہستانی کی بیوی اغوا، مقدمہ درج مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قبائلی علاقوں میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات شیڈول کے مطابق کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوقومی اسمبلی سے منظور کی گئی 26ویں آئینی ترمیم الیکشن کے بعد سینیٹ میں پیش کی جائے گی SaleemKhanSafi صحافی صاحب، لوگوں کیلئے عذاب جان بنے تھے۔ حکومت قبائلی علاقوں میں انتحابات ملتوی کروانا چاہتی ہے، جرنیلوں، بیوروکریٹسوں، سیاستدانوں، سرکاری ملازموں کو اخلاقیات کا سبق پڑھانے والے نام نہاد میڈیا کے ٹھیکیداروں کو خود اپنے گریبان میں جانکنے کی اشد ضرورت ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں 2 روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاریلاہور میں 2 روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Lahore PillionRiding q
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریاست کی رٹ چیلنج کرنیوالوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی :فردوس عاشق اعواناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے ریاست کی رٹ ایک کتےنےاسٹیج پرکھڑےہوکرسول نافرمانی کااعلان اور بجلی بل جلا کیاتھالیکن ریاست نےووٹ چوری کرکے انہیں وزیراعظم مسلط کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک، ایکشن قانون کے مطابق ہوگا: فردوس عاشقاسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک ہے، حکومت کا لائن آف ایکشن قانون کے مطابق ہوگا۔ جو منظور پشتین کا حامی ھے وہ غدار اور حرامی ھے Chuk de phtay. Phansi lga do in ghadroo ko in supportors smait بلاول کا باپ گرفتار اور بہنو یی بھاگنے میں کامیاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’ایران امریکہ کی کسی دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا‘ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق حسن روحانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات مذاکرات کے لیے سازگار نہیں اور ایران کے پاس واحد راستہ مزاحمت ہے۔ لکھ لیں ایران اور امریکہ میں کبھی جنگ نہیں ہوگی سب ڈرامہ ہے Ye sb drama ha... پہلے آپ پہلے آپ ہوگا کچھ نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت سے مذاکرات کامیاب، ڈاکٹروں کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوڈاکٹروں کے مطالبات کے حل کے لیے مشترکہ طور پر تین کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں Good
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

یوم علی؛ کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد - ایکسپریس اردویوم علی؛ کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد - When a log time اس طرح کی پابندیوں سے ٹرانسپورٹرکاپسنجر بڑھ جاتاھے- کمائی بڑھ جاتی ھےپسنجر کیا اذیت بڑھ جاتی ھے-دھشتگردی کی کاروائی اسکےباوجودھوجاتی ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غربت کے خاتمے کے لئے چین کے ماڈل کو پنجاب میں نافذ کریں گے، عثمان بزدارلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لئے چین کے ماڈل کو پنجاب میں نافذ کریں گے، دونوں ممالک کے درمیان دوستی کا لازوال رشتہ ہے۔ UsmanAKBuzdar can you hang people on corruption charges? کب BMWبیچ کر سائیکل پے آ رہے ہیں پھر؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ جاپان، میلانیا ٹرمپ کے لاکھوں روپے کے ملبوسات کے چرچےمیلانیا ٹرمپ نے جاپان کے دورے کے دوران ہر دعوت کے لیے نیا جوڑا زیب تن کیا اور تقریباً ہر جوڑے کی قیمت پاکستانی 7 لاکھ روپے سے زائد تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میلانیا ٹرمپ کے لاکھوں روپے کے ملبوسات کے چرچے - Entertainment - Dawn News😠 is me kya badi baat hui 🙄 wahan k rupon k mutabic normal price hai 🤫
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »