قاسم علی خان نے گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قاسم علی خان نے گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لاہور جم خانہ گالف کورس پر ہونے والے تین روزہ ٹورنامنٹ میں قاسم علی نے 213 نیٹ اسکور کے ساتھ کامیابی حاصل کی، لاہور جم خانہ کے کیپٹن گالف عمر جاوید ضیا رنرز اپ جبکہ رضوان رئیس خان تیسرے نمبر پر رہے۔

امیچور گراس میں حسنین احمد، جونئیر نیٹ میں پی اے ایف کے احمد، سینئرز نیٹ میں میجر قاسم قریشی، ویٹرنز نیٹ میں اعجاز ملک اور لیڈیز نیٹ میں میمونہ تارڑنے کامیابی حاصل کی۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ مذہبی ٹورازم کو ترقی دے رہے ہیں جس سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ بہتر ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کھیلوں کے علاوہ پاکستان دیگر شعبوں میں بھی ترقی کررہا ہے، ملک میں بین الاقوامی سرگرمیاں بحال ہونے کی سب سے بڑی وجہ امن وامان کی صورت حال بہتر ہونا ہے جس کا کریڈٹ تمام متعلقہ اداروں کو جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”عمران خان نے اناڑیوں کا مشورہ نہ مان کرفراست کا ثبوت دیا“02:02 PM, 16 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مسلم لیگ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی ‘سلوفی’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادیماہرہ خان کی 'سلوفی' نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔۔۔ یہ 'سلوفی' آخر ہے کیا چیز۔۔۔؟؟؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MahiraKhan Slofie
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے اناڑیوں کا مشورہ نہ مان کر اچھا کیا، شجاعتعمران خان نے اناڑیوں کا مشورہ نہ مان کر اچھا کیا، شجاعت ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے جو وعدہ کیا ہے وہ پورا کریں گے: فیصل جاویدپاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ڈیلیں راتوں رات ہو جاتی تھیں، اس معاملے میں دیکھیں کہ چیزوں کو شفاف رکھا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیااجلاس کب ہوگا اور کیا حکمت عملی طے کی جائے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-سمجھتے کیوں نہیں؟شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں کو پتھر نہیں مارے جاتے۔ اگر کسی نے اچھی زندگی کا اہتمام کرلیا ہو تو کسی سے خواہ مخواہ پرخاش رکھنے اور منفی خیالات و جذبات میں گِھرے رہنے کی کوئی گنجائش نہیں... پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »