ماہرہ خان کی ‘سلوفی’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہرہ خان کی 'سلوفی' نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔۔۔ یہ 'سلوفی' آخر ہے کیا چیز۔۔۔؟؟؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MahiraKhan Slofie

پاکستان کی خوبرو ادکارہ ماہرہ خان کے سوشل میڈیا پر ویسے ہی چرچے رہتے ہیں لیکن اب ان کی ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جسے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

سیلفی ایک ایسی چیز ہے جس کے نام سے بچہ بچہ واقف ہے لیکن سیلفیوں کے دور میں ماہرہ کی ‘سلوفی’ نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے آئی فون 11 پرومیکس کے ‘سلوفی’ فیچر سے بنائی گئی ایک ویڈیو شیئر کی اور کیپشن میں لکھا ‘امید ہے کہ میں اس میں بہتری لاسکوں گی لیکن ابھی کیلئے یہ میری پہلی کوشش ہے’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ ماہرہ خان کی پہلی ’سلوفی ویڈیو ‘وائرلwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیر کی وجہ سے خطرے کی زد میں ہے، وزیراعظم عمران خانپاکستان کشمیر کی وجہ سے خطرے کی زد میں ہے، وزیراعظم عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نواز شریف کی صحت کے بارے میں بہت پریشان ہیں، ہمایوں اختر کادعویٰلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما ہمایوں اختر نے کہاہے کہ عمران خان نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتملاقات میں کن امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan COAS
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شیورٹی بانڈ نہ دینے کی منطق سمجھ سے بالاتر ہے، وزیراعظم عمران خانتازہ ترین۔۔۔ وزیراعظم عمران خان بول پڑے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan NawazSharif
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »