قادر بلوچ، ثنا اللّٰہ زہری کے پارٹی چھوڑنے کی وجوہات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، محمد زبیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قادر بلوچ، ثنا اللّٰہ زہری کے پارٹی چھوڑنے کی وجوہات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، محمد زبیر تفصیلات جانئے : DailyJang

نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان نے کہا کہ اس موقع پر قادر بلوچ نے کہا کہ نواز شریف نے فوج سے متعلق جو کچھ بھی کہا ہے وہ اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ قادر بلوچ چاہتے تھے ثناء اللّٰہ زہری جلسے میں اسٹیج پر تشریف لائیں جبکہ سابق وزیراعلیٰ کی اسٹیج پر آمد سے اختر مینگل نے اعتراض کیا تھا۔ محمد زبیر نے مزید کہا کہ اختر مینگل اور ثناء اللّٰہ زہری کی آپس میں دشمنی ہے، وہ پہلے ہی کہہ چکے تھے ن لیگی رہنما اسٹیج پر موجود ہوں گے تو وہ شرکت نہیں کریں گے۔نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان نے کہا کہ یہ بات حقیقت سے بالکل دور ہے کہ قادر بلوچ کو نواز شریف کے بیانیے سے کوئی اختلاف تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ عبدالقادر بلوچ کو اس بیانیے سے اختلاف ہوتا تو وہ مریم نواز کا استقبال کرنے کے لیے کوئٹہ میں موجود نہ ہوتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔