بیلجیئم میں کورونا وائرس روزانہ سیکڑوں افراد کی موت کا سبب بنا ہوا ہے، منظور ظہور الہٰی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیلجیئم میں کورونا وائرس روزانہ سیکڑوں افراد کی موت کا سبب بنا ہوا ہے، منظور ظہور الہٰی تفصیلات جانئے : DailyJang

سابق ممبر برسلز پارلیمنٹ ڈاکٹر منظور ظہور الہٰی نے کہا ہے کہ بیلجیئم اس وقت عالمی وباء کورونا وائرس کی شدید لپیٹ میں ہے، یہ وائرس ہر روز سیکڑوں افراد کی اموات کا سبب بنا ہوا ہے۔

ڈاکٹر منظور ظہور الہٰی نے کہا کہ ہمیں لاک ڈاؤن کی مکمل پابندی کا احترام کرتے ہوئے ایس او پیز کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔