فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے بڑھ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی مارکیٹ میں قیمت میں نمایاں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے دام بڑھ گئے مزید پڑھیں: ExpressNews

عالمی مارکیٹ میں قیمت میں نمایاں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے دام بڑھ گئے۔

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت23 ڈالرزکمی سے1905ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت1800روپے اضافےسے2لاکھ7ہزار800روپے فی تولہ ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت1543روپے اضافے سے 1لاکھ78ہزار155روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت2480روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہو گیاعالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوا لیکن پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی سٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمت 85 روپے کم ہو گئییوٹیلیٹی سٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمت 85 روپے فی لیٹر کم ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں برائلر مرغی نایاب، قیمت 800 روپے فی کلو تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوشہر بھر میں مرغی کی دکانیں بند، شہریوں کو گوشت کے حصول میں پریشانی کا سامنا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 90 پیسے اضافہ - ایکسپریس اردوقیمت میں اضافے سے صارفین پر 20 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں اضافہ پاکستان میں سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں رپوے سستا(24 نیوز) مسلسل دوسرے روز بھی فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »