پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 800 روپے کا ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 1905 ڈالر فی اونس ہے۔مزید خبریں :.

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 800 روپے کا ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 1905 ڈالر فی اونس ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہو گیاعالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوا لیکن پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے مقامی قرضوں میں ایک سال کے دوران 8 ہزار ارب روپے کا اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کے مقامی قرضوں کے حجم میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال 8 ہزار ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی مہنگی کر کے صارفین پر مزید 23 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیارینیپرا نے مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ کا تعین کر لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پینشن اور الاونسز میں اضافہ نوٹیفیکیشن جاریسرکاری ملازمین کی تنخواہوں ، پینشن اور الاونسز میں اضافہ، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر کا ریٹ پھر کم ہو گیاانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 91 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعدڈالر 276.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے،اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1روپے سستا ہو گیا،ڈالر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی سٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمت 85 روپے کم ہو گئییوٹیلیٹی سٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمت 85 روپے فی لیٹر کم ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »