فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ مکمل تفصیل جانیے:RoznamaDunya DunyaUpdates

یاد رہے کہ رواں ہفتے کے پہلے تین کاروباری روز کے دوران عید الفطر کی چھٹیوں کے باعث صرافہ مارکیٹیں بند رہیں جس کے بعد کاروباری روز کا آغاز گزشتہ روز ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ دیکھنے کو ملا تھا جس کے بعد فی تولہ سونا 96 ہزار 400 روپے کا ہو گیا تھا۔ رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، فیصل آباد، کوئٹہ، سکھر، حیدر آباد، راولپنڈی، سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 97200 روپے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کی تعطیلات کے بعد سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 96400روپے اور دس گرام سونا 82647 روپے تک پہنچ گیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمیایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn NewsYa kab ho gi kami
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔ ہم مزمت ہی کر سکتے ہیں میرے حساب سے تو خانہ کعبہ پر بھی مسلمانوں قبضہ نا جائز ہے تاریخی طور پر خانہ کعبہ بھی ہندووں کا ہے مذمت ہی کرتے رہنا ۔ ادھر چائنہ نے ساری اکڑ نکال دی سورماوں کی 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں چکن کی قیمت میں اضافہملک بھرمیں چکن کی قیمت میں اضافہ SamaaTV چکن خود حیران و پریشان ہے😂 کوروناکوتونہیں سھنبال سکے چکن کی قیمتوں کوتوسھنبالو چکن کی قیمت میں اضافہ ہوئے کافی وقت ہوگیا اب کیا مٹن کے برابر کرواو گے۔؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے امریکا کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »