فی تولہ سونا 700 روپے سستا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں چھ امریکی ڈالر کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی نئی قیمت ایک ہزار 952 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔

بین ا لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالہ، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت 1 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دو روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا تھا، جمعرات اور جمعۃ المبارک کو قیمتوں میں بالترتیب 2400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔

دوسری طرف دس گرام سونا 600 روپے کمی کے بعد 98 ہزار 851 روپے کا ہو گیا، جبکہ چاندی کی دس گرام اور فی تولہ قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 7 ہزار 300 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 3 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ O Great
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 3 ہزار 900 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہوکر 98 ہزار 851 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید300روپے کی کمیمقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیرکو فی تولہ سونے کی قیمت مزید300روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزارروپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید300روپے کی کمیمقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیرکو فی تولہ سونے کی قیمت مزید300روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزارروپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »