مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید300روپے کی کمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید300روپے کی کمی Gold Price Decrease DomesticMarket InternationalMarket Business

اونس سونے کی قیمت8ڈالر کی کمی سے 1831ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہااور ایک تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 1لاکھ 10ہزارروپے ہو گئی ۔اسی طرح257روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 94ہزار 307روپے کی سطح پر آ گئی۔.

اونس سونے کی قیمت8ڈالر کی کمی سے 1831ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہااور ایک تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 1لاکھ 10ہزارروپے ہو گئی ۔اسی طرح257روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 94ہزار 307روپے کی سطح پر آ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید300روپے کی کمیمقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیرکو فی تولہ سونے کی قیمت مزید300روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزارروپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150روپے کا اضافہمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت150روپے کے اضافے سے1لاکھ 12ہزار550روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمیمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی سے1لاکھ 13ہزارروپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50روپے کی کمیمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت50روپے کی کمی سے1لاکھ 12ہزار950روپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں فی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کی کمیمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کی کمی سے ایک لاکھ 12ہزارروپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »