فی تولہ سونا 300 روپے سستا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گولڈ ریٹ جانیے:

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالرکم ہوکر1807 ڈالر ہو گئی ہے۔ اُدھر ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپےکمی کے بعد ایک لاکھ 41 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔.

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالرکم ہوکر1807 ڈالر ہو گئی ہے۔ اُدھر ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپےکمی کے بعد ایک لاکھ 41 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تیل کی قیمت 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہتیل کی قیمت 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ arynewsurdu Aisa kuch nai hona relax Buy bicycle Bas kar be Ulta kam Karo ziyada mat Karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہےماہرینمریکی بینک جے پی مورگن کےتجزیہ نگاروں کا کہنا ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ امریکی تجزیہ نگاروں نے خبردار کیا ہے اگر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر فی الحال غور نہیں کیا جا رہا، عبدالقادر پٹیلوفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے آگاہی مہم شروع کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافہ11:46 AM, 4 Jul, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, سندھ, اسلام آباد: کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی (کے الیکٹرک) کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی، قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافہ - ایکسپریس اردوبجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیے: ExpressNews اللہ اس خبس حکومت اور اس کے پیروکاروں کو زلیل کردے ابھی تجربی کار ٹیم کے تجربے جاری ہیں دیکھو عوام کا کیا بنے گا اللہ ہی حافظ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »