فی الحال عمران خان کا نام ای سی ایل پر نہیں ، رانا ثنااللہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کے رویے نے اس معاملے کو خراب کیا ہے، وہ قوم کو ڈکٹیٹ کرنا چاہتے ہیں اور اس میں ناکام ہیں تفصیلات جانیے: RanaSanaullah imrankhanPTI PMLN

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ فی الحال سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر نہیں ہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کا نام فی الحال ای سی ایل پر نہیں، سابق وزیراعظم نے جرم کا ارتکاب کیا ہے، جس کے شواہد موجود ہیں، انہیں گرفتار کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ شہزاد اکبر، بابر اعوان نے اپنے پراسیکیوٹر لگائے ہیں، اٹارنی جنرل کو کہا ہے کہ معاملہ سپریم کورٹ کے نوٹس میں لائیں۔ رانا ثناءاللّٰہ نے یہ بھی کہا کہ عمرن خان میں سیاستدانوں والی کوئی بات نہیں، آج کہتا ہے الیکشن کی تاریخ دو، انتخابات ہار جانے کے بعد نتائج نہیں مانے گا، اس طرح کوئی چیز نہ مانی جاسکتی ہے اور نہ کی جاسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اُسکا ہو بھی نہیں سکتا

قوم آج بھی عمران خان کے ساتھ ہے ان چوروں پر قوم لعنت بھیجتی ہے

اصل ایشو پر آئو رانا جی مھنگائی مکائو نھی تو اس دفع پنجاب بھی چلا جانا

ECL mai Niazi ka naam 29 nov k baad dalay ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریحام خان نے عمران خان سے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے حق مہر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور عالم خان کا عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہآئین کو جو پامال کرے اس کے خلاف کارروائی ضرور ہونی چاہیے، اگر کسی نے کوئی ایسی حرکت کی ہے تو اس پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI Article6 PTI حق تو بنتا ھے آپکی بات مین دم ھے پر عدالتیں اور ججز ایین کے پابند نھین نظریہ ضرورت کے موجد ھیں آج بھی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریحام خان نے عمران خان سے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنے حق مہر سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ Geo news pe lanat bejny ka 🤔🤔🤔🤔🤔🤔😜 Lun
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو غیرمعمولی پروٹوکولبشری بی بی کے پردے کی پابندی پر وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملازمین کا داخلہ محدود رہا، ذرائع What about maryam She is convicted by the court of Pakistan but enjoying the govermnt protocols ...🤗🤔🤔🤔🤔 صوبہ سرحد پاکستان کی حدود میں نہیں آتا؟ Tu tum logon ko kis bat ki agg lagi ha? Apni maalkin ka dekha ha protocol jiske pese kha rhe ho?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شرجیل میمن نے صدر عارف علوی کو عمران خان کا سیکٹر انچارج قرار دے دیاعمران خان اقتدار سے ہٹنے کے بعد اپنے حواس کھو بیٹھے ہیں، پاکستان کے تین ٹکڑے ہونے سے متعلق ان کا بیان قابل مذمت اور افسوس ناک ہے، شرجیل میمن عارف علوی پاکستان کا صدر نہیں یہ ڈینٹل عمران نیازی کا غلام ہے یہ شرجیل وہی ہے جسے چیف جسٹس نے اسپتال میں گھیر لیا تھا؟اس وقت یہ سہما سہما رہتا تھا sharjeel himself.... MUZARAH of zardari and ex Bus conductor.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا خدشہ، بنی گالہ کے اطراف کارکنوں کےعارضی کیمپ قائماسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظرپی ٹی آئی کے کارکنوں نے بنی گالہ کے اطراف عارضی کیمپ قائم کرلئے vo sherr tha jo mlk ki khatir arrest ho jta tha Please don't wait. come out to save Pakistan immediately. Watch Waqar Malik You tube channel he is 100% right. پاکستان جیسے غلام ملک میں ایسا ہی ہوگا ڈالر انکا ایمان ہے بیغیرتو کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »