حکومت کا ملازمت پیشہ خواتین کو اسکوٹیز فراہم کرنے کی تجویز پر غور

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواتین اساتذہ، پولیو ورکرز اور ہیلتھ ورکرز سمیت دیگر خواتین ملازمین کو اسکوٹیز دینے کی تجویز زیر غور ہے

ملازمت پیشہ خواتین کیلئے خوشخبری، حکومت ملازمت پیشہ خواتین کو اسکوٹیز فراہم کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے، خواتین کو اسکوٹیز چلانے کی ٹریننگ بھی دی جائے گی۔انہوں

نے بتایا کہ یہ تجویز پورے پاکستان کیلئے ہے، اسکوٹیز حاصل کرنے والی خواتین کو پہلے اسکوٹی چلانے کی تربیت بھی دی جائےگی، ملازمت پیشہ خواتین کو اسکوٹیز پر سبسڈی بھی ملےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

HajiArshadAliC1 De do yar duaen dongi

اس سے بہتر ہے ایئر کنڈیشنڈ بسز ہر روٹ پر 30 ،30 منٹ کے وقفے پر چلائ جائیں جو کہ ہر موسم اور رات کے اوقات میں محفوظ بھی ہوں گی ہر عمر کے افراد کے لیے

اچھا کام روشن نام

پیسہ کھانے کو نہیں یہ اسکوٹر کہاں سے خرید کر لائینگے قرض میں لئینگے تب یہ قرض بھی عوام نے ہی اتارنا یوگا آس لئے شکریہ

اور پیٹرول؟

In scooties par jitna kharcha aata hai is sai dosre logo ko nukri deni ki Koshish karein....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو نقصان کی صورت میں خودکش حملے کی دھمکی دینے والے MNA کی وضاحتعطااللہ ایڈووکیٹ نے کہا تھا کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو میں خودکش حملہ کروں گا، اس طرح اور بھی ہزاروں خودکش حملہ آور تیار ہیں۔ وضاحت دو خوش رہو 😂 Great خطرناک تربیت ہو رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اہم پی ٹی آئی رہنما کی حکومت کو خودکش حملے کی دھمکی بڑی خبرپاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عطااللہ ایڈووکیٹ نے ویڈیو بیان میں حکومت کو خودکش حملے کی دھمکی دی ہے۔ Siddah jannum raseed hogay insha allah sindh house ka drama fail ab naya drama
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مودی کی جماعت کی ترجمان کا گستاخانہ بیان: قطر اورکویت نے بھارتی سفیروں کو طلب کرلیانئی دہلی : بھارت میں برسرِ اقتدار ہندو انتہاپسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے  ترجمانوں کی جانب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق توہین آمیز بیانات طلب کرنے سے کچھ نہیں ہو گا ان کے منہ کالے کر کے پورے ملک میں گھومایا جائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خواجہ آصف کی جمعے کو آدھا دن چھٹی کی تجویز - ایکسپریس اردوکام کے دنوں میں ایک گھنٹہ دفاتر کا دورانیہ بڑھا دیا جائے، وزیر دفاع خواجہ صاحب چاہے ہفتے ۔یں ایک دن بھی کام نا کریں مگر ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کریں ۔ اگر ڈالر کی قیمت نیچے نا لائی گئی تو آپ کی کوئی معاشی پالیسی سرے سے ہی کام نہیں کرے گی ۔ کوئی عقل کو ہاتھ ماریں اور مفتاح کی جگہ کوئی مناسب شخص لگائیں کھوتی دا پت If they all go on 5 year leave that much better (with out benifett)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی شہری کی ایمبر ہرڈ کو شادی کی پیشکش، آڈیو وائرل ہوگئی - ایکسپریس اردواداکارہ نے جونی ڈیپ پر گھریلو تشدد کا الزام عائد کیا تھا She has ADHD.. wow:
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ساہیوال: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 2 خواتین اور 6 ماہ کے بچے کی لاشیں برآمدمقتولہ فرزانہ کو گلے میں پھندا ڈال کر اور مقتولہ سمیرا کو چھری کے وار سے قتل کیا گیا تھا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »