فیٹف کا وہ نکتہ جس پر عمل نہیں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیٹف کا وہ نکتہ جس پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu FATF Pakistan

وزیرمملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ فیٹف سےنہ نکلنےکی وجہ تکنیکی کےبجائےسیاسی ‏بنی تھوڑا سا صبر کریں پاکستان جلدفیٹف گرےلسٹ سےنکل آئےگا۔

سوال کا جواب دیتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ جو عملدرآمد کا نکتہ رہ گیاوہ مخصوص ‏افرادکوسزاؤں پرہے کسی کوسزائیں ہم نےاپنےآئین وقانون کےمطابق دینی ہیں اب کسی ‏کوسزادینےکےلئےبیرونی ڈکٹیشن نہیں چلےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ حرام سے پرورش پانے والا گوشت ، جنت میں داخل نہیں ہو گا ، اور حرام سے پرورش پانے والا ہر گوشت جہنم کی آگ ہی اس کی زیادہ حق دار ہے ۔‘‘ ، «رواہ احمد و الدارمی و البیھقی فی شعب الایمان» ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان صورتحال: پیپلزپارٹی کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہAaj ka NCOC ka ejlas main education ka hawala sa bhii baat ha gi Kea shafqat Mahmood Sahab bhii ejlas main shamil hon ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے سربراہ کا فرمان ہے کہ جو یوٹرن نہیں لیتا وہ احمق ہےThe head of Pakistan says that he who does not take u-turn is an idiot
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وہ 6طرح کا پیٹ درد جسے کسی صورت نظرانداز نہیں کرنا چاہیےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹ درد کو عموماً لوگ نظر انداز کرتے ہیں اور گھر پر ہی اس کا علاج کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر اب ایک ماہر ڈاکٹر نے اس حوالے سے متنبہ کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کا سندھ میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کا مطالبہوفاق کا سندھ میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کا مطالبہ ARYNewsUrdu Karachi ko sindh se alag kya jae. PPP is the real disease, much worse than Covid. No tension lockdown laga bhi to 8 tak ho ga uskay baad aap kay papa logo ka chelum start ho ga aur corona khatam ho jai ga.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا کراچی میں 13 اگست کا جلسہ مؤخرحکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے کراچی میں 13 اگست کو ہونے والے جلسے کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا: SamaaTV ان کی قسمت میں ذلیل ہونا ہی لکھا ہے ایل او ایل یہ کچھ بھی نہیں کر سکتے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان کا ورلڈ ریکارڈ، کھلاڑیوں کا خراجِ تحسینمحمد رضوان نے کیک کاٹا اور سب کھلاڑیوں نے انہیں مبارکباد پیش کی، ساتھی کھلاڑیوں نے زبردست الفاظ میں خراج تحسین بھی پیش کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »