فیفا ورلڈکپ : امریکا کو شکست، نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے، اس کی جیت کا اسکور 1-3 رہا۔

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے امریکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

ہالینڈ کی جانب سے میچ کے 10 ویں ہی منٹ میں میمفس ڈیپے نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جسے 45+1 ویں منٹ میں ڈالے بلائنڈ نے دگنا کردیا۔ کھیل کے 76 ویں منٹ میں امریکا کی جانب سے حاجی رائٹ نے گول کرکے اسکور 1-2 کیا تاہم 81 ویں منٹ میں ڈینزل ڈمفرائز نے گول کرکے برتری 1-3 کردی جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ: پوائنٹس اور گولز کا فرق ایک جیسا ہونے کے باوجود کوریا اِن یوروگوائے آؤٹ کیوں؟قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں یوروگوائے ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا جبکہ پرتگال اور جنوبی کوریا نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ کیونکہ کوریا نے دوسری ٹیموں کو زیادہ واڑے تھے گول ٹیریان_کےبھائی_یوتھئیے ٹیریان_کا_بھائی_عمران_ریاض_فتنہ جنوبی کوریا کی ٹیم ورلڈکپ میں مجموعی طور پر زیادہ گول کرنے کی وجہ سے اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: مراکش کینیڈا کو ہرا کر راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیامراکش نے گروپ اسٹیج کے دوران بیلجیئم کو بھی اپ سیٹ شکست دی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Morocco FIFAWorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرتگال کو شکست دے کر جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں پہنچ گیافیفا فٹبال ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے پرُتگال کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 It was a very interesting game. . کتے کا گوشت کھانے والے جیت گے؟ حیرت ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: برازیل اور سوئٹزر لینڈ ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئےآج کے میچز میں کیمرون نے ایونٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ سوئٹرزلینڈ نے سربیا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: فٹبال کو چارج کرنے کی تصاویر وائرل، مداح حیران،ماجرا کیا ہے؟ہم بچپن سے دیکھتے اور سنتے آرہے ہیں کہ فٹبال میں ہوا بھری جاتی ہے لیکن قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں استعمال ہونے والی فٹبال کافی منفرد ہے۔ شائد اس میں مائک کو چارج کیا جاتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »