ورلڈکپ: پوائنٹس اور گولز کا فرق ایک جیسا ہونے کے باوجود کوریا اِن یوروگوائے آؤٹ کیوں؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ: پوائنٹس اور گولز کا فرق ایک جیسا ہونے کے باوجود کوریا اِن یوروگوائے آؤٹ کیوں؟

گروپ ایچ میں آج 2 میچز کھیلے گئے ،جس میں پرتگال اور جنوبی کوریا جبکہ گھانا اور یوروگوائےکی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔

ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے پرتگال کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہرادیا جبکہ یوروگوائے نے گھانا کو دو صفر سے شکست دی۔گروپ میچز کے اختتام پر گروپ ایچ میں پرتگال نے 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر رہتے ہوئے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی جبکہ جنوبی کوریا اور یوروگوائے 4،4 پوائنٹس حاصل کرسکے جبکہ ان دونوں ٹیموں کے درمیان گولز کا فرق بھی ایک جیسا تھا۔

تاہم جنوبی کوریا کی ٹیم ورلڈکپ میں مجموعی طور پر زیادہ گول کرنے کی وجہ سے اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی۔یوروگوائے نے گروپ میچز میں مجموعی طور پر 2 گول کیے جبکہ جنوبی کوریا نے 4 گول اسکور کیے تھے۔اس کے علاوہ گھانا کا بھی 3 پوائنٹس کے ساتھ ورلڈکپ کا سفر ختم ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جنوبی کوریا کی ٹیم ورلڈکپ میں مجموعی طور پر زیادہ گول کرنے کی وجہ سے اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

کیونکہ کوریا نے دوسری ٹیموں کو زیادہ واڑے تھے گول ٹیریان_کےبھائی_یوتھئیے ٹیریان_کا_بھائی_عمران_ریاض_فتنہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔