فیفا ویمنز ورلڈ کپ : سوئٹزرلینڈ اور سپین اپنے میچز میں کامیاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا ویمنز ورلڈ کپ : سوئٹزرلینڈ اور سپین اپنے میچز میں کامیاب Sports Football FIFA

نیوزی لینڈ کے شہر ڈیونیڈن میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے تیسرے میچ میں سوئٹزرلینڈ نے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کھیلنے والی فلپائن کو 0-2 سے شکست دی، سوئس خاتون کھلاڑی بیچمان نے 45 ویں منٹ میں پہلا گول کیا جبکہ 64 ویں منٹ میں پیوبل نے گول کرکے اپنی ٹیم کو 0-2 کی برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

میگا ایونٹ کے چوتھے میچ میں سپین نے کوسٹا ریکا کے خلاف 0-3 سے کامیابی حاصل کی، فاتح ٹیم نے تینوں گولز پہلے ہاف میں کئے۔ میچ کے 21 ویں منٹ میں ڈیل کیمپو نے پہلا گول کیا جس کے دو منٹ بعد ہی مون متی نے گول کرکے اپنی ٹیم کی برتری کو بڑھا کر 0-2 کردیا جبکہ پہلے ہاف کے 27 ویں منٹ میں گونزالیز نے گول کرکے اپنی ٹیم کو 0-3 کی برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

گزشہ روز کھیلے گئے آخری اور میگا ایونٹ کے پانچویں میچ میں نائیجیریا اور کینیڈا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں اور دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمنز فٹبال ورلڈ کپ : سوئٹزرلینڈ نے فلپائن کی ٹیم کوشکست دے دیڈونیڈن: (دنیانیوز) ویمنز فٹبال ورلڈ کپ میں سوئٹزرلینڈ نےفلپائن کی ٹیم کو دو صفر سے شکست دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ کا بخار عروج پر ہوٹلز کے بعد اسپتالوں کے کمرے بک ہونے لگےکرکٹ ورلڈ کپ 23ء میں پاکستان، بھارت میچ کا بخار، شائقین نے اسپتالوں میں کمرے بک کرانا شروع کر دیے۔ تفصیلات جانیے: pakistanvsIndia WorldCup2023 Ahmedabad DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویمنز فٹبال ورلڈکپ : افتتاحی میچز میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کامیابآکلینڈ : ( ویب ڈیسک ) ویمنز فٹبال ورلڈکپ 2023 کے افتتاحی میچز میں مشترکہ میزبان نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے کامیابی سمیٹ لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’یہ انڈین کرکٹ ٹیم کا پرومو ہے‘(24 نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے رواں سال بھارت کی میزبانی میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء کا پرومو جاری کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وومن فٹبال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل نیوزی لینڈ میں‌ فائرنگ، 2 افراد ہلاکوومن فٹبال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل نیوزی لینڈ میں‌ فائرنگ، 2 افراد ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے گال ٹیسٹ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدیگال میں کھیلا گیا یہ ٹیسٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ25 ۔2023 میں پاکستانی ٹیم کا پہلا ٹیسٹ تھا جس میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی تفصیلات:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »